سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
The Book of Purification and its Sunnah
61. بَابُ : الْوُضُوءِ بِالصُّفْرِ
61. باب: پیتل کے برتن سے وضو کرنے کا بیان۔
Chapter: Ablution using brass
ام المؤمنین زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میرے پاس پیتل کی ایک تھال تھی جس میں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں کنگھی کیا کرتی تھی ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 15882، ومصباح الزجاجة: 193)، مسند احمد (6/ 224) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی اس میں پانی ڈال کر۔
It was narrated from Zainab bint Jahsh that :
She had a tub of brass. She said: "I used to comb the hair of the Messenger of Allah in it."
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن ابن ماجه 472 زينب بنت جحش أرجل رأس رسول الله فيه
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 472 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث472
اردو حاشہ: معلوم ہوا کہ پیتل کے برتن میں پانی ڈال کر رکھا جا سکتا ہے لہٰذا اس سے وضو بھی جائز ہے-
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 472