سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي
کتاب: شکار کے احکام و مسائل
The Book on Hunting
12. باب مَا قُطِعَ مِنَ الْحَىِّ فَهُوَ مَيِّتٌ
12. باب: زندہ جانور سے کاٹا ہوا گوشت مردار کے حکم میں ہے۔
Chapter: What Has Been Related About: Whatever Is Cut From Something Living, Then It Is Dead Flesh
حدثنا محمد بن عبد الاعلى الصنعاني , حدثنا سلمة بن رجاء , قال: حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار , عن زيد بن اسلم , عن عطاء بن يسار , عن ابي واقد الليثي ، قال: قدم النبي صلى الله عليه وسلم المدينة وهم يجبون اسنمة الإبل , ويقطعون اليات الغنم , فقال: " ما قطع من البهيمة وهي حية فهي ميتة " , حدثنا إبراهيم بن يعقوب الجوزجاني , حدثنا ابو النضر ، عن عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار نحوه , قال ابو عيسى: وهذا حديث حسن غريب , لا نعرفه إلا من حديث زيد بن اسلم , والعمل على هذا عند اهل العلم , وابو واقد الليثي اسمه: الحارث بن عوف. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ , حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ , عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ ، قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَهُمْ يَجُبُّونَ أَسْنِمَةَ الْإِبِلِ , وَيَقْطَعُونَ أَلْيَاتِ الْغَنَمِ , فَقَالَ: " مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ " , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَوْزَجَانِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ نَحْوَهُ , قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ , لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ , وَأَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ: الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ. ابوواقد حارث بن عوف لیثی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے، وہاں کے لوگ
(زندہ) اونٹوں کے کوہان اور
(زندہ) بکریوں کی پٹھ کاٹتے تھے، آپ نے فرمایا:
” زندہ جانور کا کاٹا ہوا گوشت مردار ہے
“ ۱؎ ۔ اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اس حدیث کو صرف زید بن اسلم کی روایت سے جانتے ہیں،
۲- اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الصید 3 (2858) (تحفة الأشراف: 15515)، وسنن الدارمی/الصید 9 (2061) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی ذبح کیے بغیر زندہ جانور کا وہ حصہ جو کاٹا گیا ہے اسی طرح حرام اور ناجائز ہے جس طرح دوسرے مردہ جانور حرام ہیں، اس لیے اس کاٹے گئے حصہ کا کھانا جائز نہیں، یہ طریقہ زمانہ جاہلیت کا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرما دیا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3216)
● جامع الترمذي 1480 حارث بن عوف ما قطع من البهيمة وهي حية فهي ميتة ● سنن أبي داود 2858 حارث بن عوف ما قطع من البهيمة وهي حية فهي ميتة ● بلوغ المرام 13 حارث بن عوف ما قطع من البهيمة، وهي حية، فهو ميت
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66