اور کہہ دے تم عمل کرو، پس عنقریب اللہ تمھار ا عمل دیکھے گا اور اس کا رسول اور ایمان والے بھی اور عنقریب تم ہر پوشیدہ اور ظاہر بات کو جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے، تو وہ تمھیں بتائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔[105]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقُلِ
اعۡمَلُوۡا
فَسَیَرَی
اللّٰہُ
عَمَلَکُمۡ
وَرَسُوۡلُہٗ
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
وَسَتُرَدُّوۡنَ
اِلٰی عٰلِمِ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
فَیُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور کہہ دیجیے
عمل کرو
پس عنقریب دیکھے گا
اللہ
عمل تمہارا
اور اس کا رسول
اور اہل ایمان بھی
اور عنقریب تم لوٹائے جاؤ گے
طرف جاننے والے
غیب
اور حاضر کے
پھر وہ بتائے گا تمہیں
وہ جو
تھے تم
تم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقُلِ
اعۡمَلُوۡا
فَسَیَرَی
اللّٰہُ
عَمَلَکُمۡ
وَرَسُوۡلُہٗ
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
وَسَتُرَدُّوۡنَ
اِلٰی
عٰلِمِ
الۡغَیۡبِ
وَالشَّہَادَۃِ
فَیُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ کہہ دیں
تم عمل کرو
پھر عنقریب دیکھے گا
اللہ تعالیٰ
تمہارا عمل
اور اس کا رسول
اور تمام اہل ایمان
اور جلد ہی تم لوٹائے جاؤ گے
طرف
جاننے والے کے
پوشیدہ
اور ظاہر کو
تو وہ بتا دے گا تمہیں
اس کو جو
تھے تم
عمل کیاکرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقُلِ
اعْمَلُوْا
فَسَيَرَى
اللّٰهُ
عَمَلَكُمْ
وَرَسُوْلُهٗ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ
وَسَتُرَدُّوْنَ
اِلٰى
عٰلِمِ الْغَيْبِ
وَالشَّهَادَةِ
فَيُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اور کہ دیں آپ
تم کیے جاؤ عمل
پس اب دیکھے گا
اللہ
تمہارے عمل
اور اس کا رسول
اور مومن (جمع)
اور جلد لوٹائے جاؤگے
طرف
جاننے والا پوشیدہ
اور ظاہر
سو وہ تمہیں جتا دے گا
وہ جو
تم کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]