فرمایا اے نوح! بے شک وہ تیرے گھر والوں سے نہیں، بے شک یہ ایسا کام ہے جو اچھا نہیں، پس مجھ سے اس بات کا سوال نہ کر جس کا تجھے کچھ علم نہیں،بے شک میں تجھے اس سے نصیحت کرتا ہوں کہ تو جاہلوں میں سے ہوجائے۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰنُوۡحُ
اِنَّہٗ
لَیۡسَ
مِنۡ اَہۡلِکَ
اِنَّہٗ
عَمَلٌ
غَیۡرُ
صَالِحٍ
فَلَا
تَسۡئَلۡنِ
مَا
لَـیۡسَ
لَکَ
بِہٖ
عِلۡمٌ
اِنِّیۡۤ
اَعِظُکَ
اَنۡ
تَکُوۡنَ
مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
فرمایا
اے نوح
بےشک وہ
نہیں تھا
تیرے گھروالوں میں سے
بےشک وہ
ایک عمل ہے
غیر
صالح
تو نہ
تو سوال کرمجھ سے
اس کا جو
نہیں
تجھے
جس کا
کوئی علم
بےشک میں
میں نصیحت کرتا ہوں تجھے
کہ
نہ تو ہوجا
جاہلوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰنُوۡحُ
اِنَّہٗ
لَیۡسَ
مِنۡ اَہۡلِکَ
اِنَّہٗ
عَمَلٌ
غَیۡرُ صَالِحٍ
فَلَا تَسۡئَلۡنِ
مَا
لَـیۡسَ
لَکَ
بِہٖ
عِلۡمٌ
اِنِّیۡۤ
اَعِظُکَ
اَنۡ
تَکُوۡنَ
مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
۔(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا
اے نوح
یقیناً وہ
نہیں
تیرے گھر والوں میں سے
بے شک وہ
۔(ایسا ) عمل ہے
اچھا نہیں
لہٰذا نہ تم سوال کرو مجھ سے
جو
نہیں ہے
تمہیں
جس کا
علم
بلاشبہ میں
میں نصیحت کرتا ہوں تمہیں
یہ کہ (نہ)
تم ہو جاؤ
جا ہلوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
يٰنُوْحُ
اِنَّهٗ
لَيْسَ
مِنْ
اَهْلِكَ
اِنَّهٗ
عَمَلٌ
غَيْرُ صَالِحٍ
فَلَا تَسْئَلْنِ
مَا لَيْسَ
لَكَ
بِهٖ
عِلْمٌ
اِنِّىْٓ اَعِظُكَ
اَنْ
تَكُوْنَ
مِنَ
الْجٰهِلِيْنَ
اس نے فرمایا
اے نوح
بیشک وہ
نہیں
سے
تیرے گھر والے
بیشک وہ
عمل
ناشائستہ
سو مجھ سے سوال نہ کر
ایسی بات کہ نہیں
تجھ کو
اس کا
علم
بیشک میں نصیحت کرتا ہوں تجھے
کہ
تو ہوجائے
سے
نادان (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]