اور ہر ایک کے لیے ایک سمت ہے، جس کی طرف وہ منہ پھیرنے والا ہے، سو نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھو، تم جہاں کہیں ہو گے اللہ تمھیں اکٹھا کر کے لے آئے گا۔ بے شک اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[148]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّ
وِّجۡہَۃٌ
ہُوَ
مُوَلِّیۡہَا
فَاسۡتَبِقُوا
الۡخَیۡرٰتِ
اَیۡنَ مَا
تَکُوۡنُوۡا
یَاۡتِ
بِکُمُ
اللّٰہُ
جَمِیۡعًا
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور ہر ایک کے لئے
ایک سمت ہے
وہ
منہ) پھیرنے والا ہے اس کی طرف
پس سبقت کرو
نیکیوں میں
جہاں کہیں بھی
تم ہو گے
لے آئے گا
تمہیں
اللہ
سب کو
بیشک
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّ
وِّجۡہَۃٌ
ہُوَ
مُوَلِّیۡہَا
فَاسۡتَبِقُوا
الۡخَیۡرٰتِ
اَیۡنَ مَا
تَکُوۡنُوۡا
یَاۡتِ بِکُمُ
اللّٰہُ
جَمِیۡعًا
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور ہر ایک کےلیے
ایک سمت ہے
وہ
منہ پھیرنے والا ہے جس کی طرف
سو تم ایک کےدوسرے سے آگےبڑھو
نیکیوں میں
جہاں کہیں بھی
تم ہو گے
لے آئے گا تمہیں
اللہ تعا لٰی
اکھٹا
یقیناً
اللہ تعا لی
اوپر
ہر
چیز کے
پو ری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِكُلٍّ
وِّجْهَةٌ
ھُوَ
مُوَلِّيْهَا
فَاسْتَبِقُوا
الْخَيْرٰتِ
اَيْنَ مَا
تَكُوْنُوْا
يَاْتِ بِكُمُ
اللّٰهُ
جَمِيْعًا
اِنَّ اللّٰهَ
عَلٰي
كُلِّ
شَيْءٍ
قَدِيْر
اور ہر ایک کے لیے
ایک سمت
وہ
اس طرف رخ کرتا ہے
پس تم سبقت لے جاؤ
نیکیاں
جہاں کہیں
تم ہوگے
لے آئے گا تمہیں
اللہ
اکٹھا
بیشک اللہ
پر
ہر
چیز
قدرت رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔