جس طرح ہم نے تم میں ایک رسول تمہی سے بھیجا ہے، جو تم پر ہماری آیات پڑھتا اور تمھیں پاک کرتا اور تمھیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے اور تمھیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔[151]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
فِیۡکُمۡ
رَسُوۡلًا
مِّنۡکُمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡکُمۡ
اٰیٰتِنَا
وَیُزَکِّیۡکُمۡ
وَیُعَلِّمُکُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَیُعَلِّمُکُمۡ
مَّا
لَمۡ
تَکُوۡنُوۡا
تَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہ
بھیجا ہم نے
تم میں
ایک رسول
تم میں سے
وہ تلاوت کرتا ہے
تم پر
آیات ہماری
اور وہ پاک کرتا ہے تمہیں
اور وہ تعلیم دیتا ہے تمہیں
کتاب
اور حکمت کی
اور وہ تعلیم دیتا ہے تمہیں
اس کی جو
نہیں
تھے تم
تم علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
فِیۡکُمۡ
رَسُوۡلًا
مِّنۡکُمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡکُمۡ
اٰیٰتِنَا
وَیُزَکِّیۡکُمۡ
وَیُعَلِّمُکُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَیُعَلِّمُکُمۡ
مَّا
لَمۡ تَکُوۡنُوۡا
تَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہ
بھیجا ہم نے
تم میں
ایک رسول
تم میں سے
وہ تلاوت کرتا ہے
تم پر
ہماری آیات
وہ پاک کرتا ہے تمہیں
اور وہ تعلیم د یتا ہے تمہیں
کتاب کی
اور حکمت کی
اوروہ سکھاتا ہے تمہیں
جو
نہیں تھے تم
تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَمَآ
اَرْسَلْنَا
فِيْكُمْ
رَسُوْلًا
مِّنْكُمْ
يَتْلُوْا
عَلَيْكُمْ
اٰيٰتِنَا
وَيُزَكِّيْكُمْ
وَيُعَلِّمُكُمُ
الْكِتٰبَ
وَالْحِكْمَةَ
وَيُعَلِّمُكُمْ
مَّا
لَمْ تَكُوْنُوْا
تَعْلَمُوْنَ
جیسا کہ
ہم نے بھیجا
تم میں
ایک رسول
تم میں سے
وہ پڑھتے ہیں
تم پر
ہمارے حکم
اور پاک کرتے ہیں تمہیں
اور سکھاتے ہیں تم کو
کتاب
اور حکمت
اور سکھاتے ہیں تمہیں
جو
تم نہ تھے
جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]