اس نے کہا میں تو اپنی ظاہر ہوجانے والی بے قراری اور اپنے غم کی شکایت صرف اللہ کی جناب میں کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔[86]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اَشۡکُوۡا
بَثِّیۡ
وَحُزۡنِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
وَاَعۡلَمُ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
اس نے کہا
بےشک
میں شکایت کرتاہوں
اپنی بے قراری کی
اور اپنے غم کی
طرف اللہ کے
اور میں جانتا ہوں
اللہ کی طرف سے
جو
نہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اَشۡکُوۡا
بَثِّیۡ
وَحُزۡنِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
وَاَعۡلَمُ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
اس نے کہا
بلاشبہ
میں شکوہ کرتا ہوں
اپنی ظاہرہو جانے والی بے قراری
اور اپنے غم کا
اللہ تعالیٰ کی طرف
اور میں جانتا ہوں
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
جو کچھ
نہیں تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
اِنَّمَآ
اَشْكُوْا
بَثِّيْ
وَحُزْنِيْٓ
اِلَى
اللّٰهِ
وَاَعْلَمُ
مِنَ
اللّٰهِ
مَا
لَا تَعْلَمُوْنَ
اس نے کہا
میں تو صرف
بیان کرتا ہوں
اپنی بیقراری
اور اپنا غم
طرف سامنے
اللہ
اور جانتا ہوں
سے
اللہ
جو
تم نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]