بے شک جس نے تجھ پر یہ قرآن فرض کیا ہے وہ ضرور تجھے ایک عظیم الشان لوٹنے کی جگہ کی طرف واپس لانے والا ہے۔ کہہ میرا رب اسے زیادہ جاننے والا ہے جو ہدایت لے کر آیا اور اسے بھی جو کھلی گمراہی میں ہے۔[85]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡ
فَرَضَ
عَلَیۡکَ
الۡقُرۡاٰنَ
لَرَآدُّکَ
اِلٰی مَعَادٍ
قُلۡ
رَّبِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
مَنۡ
جَآءَ
بِالۡہُدٰی
وَمَنۡ
ہُوَ
فِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
بےشک
وہ جس نے
فرض کیا
آپ پر
قرآن کو
البتہ پھیر لے جانے والا ہے آپ کو
طرف لوٹنے کی جگہ کے
کہہ دیجیے
میرا رب
خوب جانتا ہے
اسے جو
لایا
ہدایت کو
اور اسے جو
ہو وہ
گمراہی میں
کھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡ
فَرَضَ
عَلَیۡکَ
الۡقُرۡاٰنَ
لَرَآدُّکَ
اِلٰی مَعَادٍ
قُلۡ
رَّبِّیۡۤ
اَعۡلَمُ
مَنۡ
جَآءَ
بِالۡہُدٰی
وَمَنۡ
ہُوَ
فِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
یقیناً
جس نے
فرض کیا ہے
آپ پر
قرآن
ضرور واپس لانے والا ہے آپ کو
ایک لوٹنے کی جگہ کی طرف
آپ کہہ دیں
میرا رب ہی
زیادہ جاننے والا ہے
کون
لے کر آیا ہے
ہدایت
اور کون
وہ
گمراہی میں ہے
واضح
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْ
فَرَضَ
عَلَيْكَ
الْقُرْاٰنَ
لَرَآدُّكَ
اِلٰى مَعَادٍ
قُلْ
رَّبِّيْٓ
اَعْلَمُ
مَنْ
جَآءَ
بِالْهُدٰى
وَمَنْ هُوَ
فِيْ
ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
بیشک
وہ (اللہ) جس نے
لازم کیا
تم پر
قرآن
ضرور پھیر لائے گا تمہیں
لوٹنے کی جگہ
فرما دیں
میرا رب
خوب جانتا ہے
کون
آیا
ہدایت کے ساتھ
اور وہ کون
میں
کھلی گمراہی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]