اور جیسے ہی ہمارے بھیجے ہوئے لوط کے پاس آئے وہ ان کی وجہ سے مغموم ہوا اور ان کے سبب دل میں تنگ ہوا اور انھوں نے کہا نہ ڈر اور نہ غم کر، بے شک ہم تجھے اور تیرے گھر والوں کو بچانے والے ہیں مگر تیری بیوی، وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاۤ
اَنۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُنَا
لُوۡطًا
سِیۡٓءَ
بِہِمۡ
وَضَاقَ
بِہِمۡ
ذَرۡعًا
وَّقَالُوۡا
لَاتَخَفۡ
وَلَا
تَحۡزَنۡ
اِنَّا
مُنَجُّوۡکَ
وَاَہۡلَکَ
اِلَّا
امۡرَاَتَکَ
کَانَتۡ
مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
اور جب
یہ کہ
آگئے
ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)
لوط کے پاس
وہ پریشان ہوا
ان سے
اور وہ تنگ ہوا
ان سے
دل میں
اور انہوں نے کہا
نہ تم ڈرو
اور نہ
تم غم کرو
بےشک ہم
نجات دینے والے ہیں تجھے
اور تیرے گھر والوں کو
سوائے
تیری بیوی کے
ہے وہ
پیچھے رہنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاۤ
اَنۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُنَا
لُوۡطًا
سِیۡٓءَ بِہِمۡ
وَضَاقَ
بِہِمۡ
ذَرۡعًا
وَّقَالُوۡا
لَاتَخَفۡ
وَلَا تَحۡزَنۡ
اِنَّا
مُنَجُّوۡکَ
وَاَہۡلَکَ
اِلَّا
امۡرَاَتَکَ
کَانَتۡ
مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
اور جب
یہ کہ
آئے
ہمارے فرشتے
لوط کے پاس
وہ پریشان ہوا ان سے
اور تنگ ہوا
ان سے
اس کا دل
اور انہوں نے کہا
ڈرو نہیں
اور نہ ہی غم کرو
یقیناًہم
نجات دیں گے تمہیں
اور تمہارے گھر والوں کو
مگر
تمہاری بیوی
ہے وہ
پیچھے رہ جا نے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّآ
اَنْ
جَآءَتْ
رُسُلُنَا
لُوْطًا
سِيْٓءَ
بِهِمْ
وَضَاقَ
بِهِمْ
ذَرْعًا
وَّقَالُوْا
لَا تَخَفْ
وَلَا تَحْزَنْ
اِنَّا مُنَجُّوْكَ
وَاَهْلَكَ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِيْنَ
اور جب
کہ
آئے
ہمارے فرشتے
لوط کے پاس
پریشان ہوا
ان سے
اور تنگ ہوا
ان سے
دل میں
اور وہ بولے
ڈرو نہیں تم
اور نہ غم کھاؤ
بیشک ہم بچانے والے ہیں تجھے
اور تیرے گھر والے
سوا
تیری بیوی
وہ ہے
سے
پیچھے رہ جانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]