اس نے کہا اس میں تو لوط ہے۔ انھوں نے کہا ہم اسے زیادہ جاننے والے ہیں جو اس میں ہے، یقینا ہم اسے اور اس کے گھر والوں کو ضرور بچالیں گے، مگر اس کی بیوی، وہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہے۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّ
فِیۡہَا
لُوۡطًا
قَالُوۡا
نَحۡنُ
اَعۡلَمُ
بِمَنۡ
فِیۡہَا
لَنُنَجِّیَنَّہٗ
وَاَہۡلَہٗۤ
اِلَّا
امۡرَاَتَہٗ
کَانَتۡ
مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
ابراہیم نے کہا
بےشک
اس میں
لوط ہے
انہوں نے کہا
ہم
زیادہ جانتے ہیں
اسے جو
اس میں ہے
البتہ ہم ضرور نجات دیں گے اسے
اور اس کے گھر والوں کو
سوائے
اس کی بیوی کے
ہے وہ
پیچھے رہنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اِنَّ
فِیۡہَا
لُوۡطًا
قَالُوۡا
نَحۡنُ
اَعۡلَمُ
بِمَنۡ
فِیۡہَا
لَنُنَجِّیَنَّہٗ
وَاَہۡلَہٗۤ
اِلَّا
امۡرَاَتَہٗ
کَانَتۡ
مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
ابراہیم نے کہا
یقیناً
اس میں
لو ط ہے
انہوں نے کہا
ہم
زیادہ جاننے والے ہیں
کہ کون ہے
اس میں
ہم یقیناً ضرور بچا لیں گے اسے
اور اس کے گھر والوں کو
مگر
اس کی بیوی
ہے وہ
پیچھے رہنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
اِنَّ فِيْهَا
لُوْطًا
قَالُوْا
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَنْ فِيْهَا
لَنُنَجِّيَنَّهٗ
وَاَهْلَهٗٓ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِيْنَ
ابراہیم نے کہا
بیشک اس میں
لوط
وہ بولے
ہم
خوب جانتے ہیں
اس کو جو اس میں
البتہ ہم بچا لیں گے اس کو
اور اس کے گھر والے
سوا
اس کی بیوی
وہ ہے
سے
پیچھے رہ جانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]