اور وہ لوگ جنھیں علم اور ایمان دیا گیا کہیں گے کہ بلاشبہ یقینا تم اللہ کی کتاب میں اٹھائے جانے کے دن تک ٹھہرے رہے، سو یہ اٹھائے جانے کا دن ہے اور لیکن تم نہیں جانتے تھے۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
وَالۡاِیۡمَانَ
لَقَدۡ
لَبِثۡتُمۡ
فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ
اِلٰی یَوۡمِ الۡبَعۡثِ
فَہٰذَا
یَوۡمُ
الۡبَعۡثِ
وَلٰکِنَّکُمۡ
کُنۡتُمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور کہیں گے
وہ لوگ جو
دیئے گئے
علم
اور ایمان
البتہ تحقیق
ٹھہرے رہے تم
اللہ کی کتاب میں
دوبارہ اٹھنے کے دن تک
تو یہ ہے
دن
دوبارہ اٹھنے کا
لیکن تم
تھے تم
نہ تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
وَالۡاِیۡمَانَ
لَقَدۡ
لَبِثۡتُمۡ
فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ
اِلٰی
یَوۡمِ
الۡبَعۡثِ
فَہٰذَا
یَوۡمُ
الۡبَعۡثِ
وَلٰکِنَّکُمۡ
کُنۡتُمۡ
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے
جن کو دیا گیا
علم
اور ایمان
بلاشبہ یقیناً
ٹھہرے تم
اللہ تعالیٰ کی کتاب میں
تک
دن
اٹھائے جانے کے
سویہ ہے
دن
اٹھائے جانے کا
اور لیکن تم
تھے تم
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْعِلْمَ
وَالْاِيْمَانَ
لَقَدْ لَبِثْتُمْ
فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِ
اِلٰى
يَوْمِ الْبَعْثِ ۡ
فَھٰذَا
يَوْمُ الْبَعْثِ
وَلٰكِنَّكُمْ
كُنْتُمْ
لَا تَعْلَمُوْنَ
اور کہا۔ کہیں گے
وہ لوگ جنہیں
علم دیا گیا
اور ایمان
یقینا تم رہے ہو
میں (مطابق) نوشتہ الہی
تک
جی اٹھنے کا دن
پس یہ ہے
جی اٹھنے کا دن
اور لیکن تم
تم
نہ جانتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]