کہہ دے کیا تم نے دیکھا جن چیزوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، مجھے دکھاؤ انھوں نے زمین میں سے کون سی چیز پیدا کی ہے، یا آسمانوں میں ان کا کوئی حصہ ہے؟ لاؤ میرے پاس اس سے پہلے کی کوئی کتاب، یا علم کی کوئی نقل شدہ بات، اگر تم سچے ہو۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
مَّا
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اَرُوۡنِیۡ
مَاذَا
خَلَقُوۡا
مِنَ الۡاَرۡضِ
اَمۡ
لَہُمۡ
شِرۡکٌ
فِی السَّمٰوٰتِ
اِیۡتُوۡنِیۡ
بِکِتٰبٍ
مِّنۡ قَبۡلِ ہٰذَاۤ
اَوۡ
اَثٰرَۃٍ
مِّنۡ عِلۡمٍ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
کہہ دیجیے
کیا دیکھا تم نے
جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائے
اللہ کے
دکھاؤ مجھے
کیا کچھ
انہوں نے پیدا کیا ہے
زمین سے
یا
ان کے لیے
کوئی شراکت ہے
آسمانوں میں
لاؤ میرے پاس
کوئی کتاب
اس سے پہلے کی
یا
باقی ماندہ
علم میں سے
اگر
ہو تم
سچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
مَّا
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اَرُوۡنِیۡ
مَاذَا
خَلَقُوۡا
مِنَ الۡاَرۡضِ
اَمۡ
لَہُمۡ
شِرۡکٌ
فِی السَّمٰوٰتِ
اِیۡتُوۡنِیۡ
بِکِتٰبٍ
مِّنۡ قَبۡلِ ہٰذَاۤ
اَوۡ
اَثٰرَۃٍ
مِّنۡ عِلۡمٍ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
آپ کہہ دو
کیا دیکھا تم نے
جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائےاللہ تعالیٰ کے
دکھاؤ مجھے
کونسی چیز
پیدا کی انہوں نے
زمین سے
یا
ان کے لیے
کوئی حصہ ہے
آسمانوں میں
لے آؤ میرے پاس
کوئی کتاب
اس سے پہلے
یا
کوئی نقل شدہ بات
علم کی
اگر
ہو تم
سچے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَرَءَيْتُمْ
مَّا تَدْعُوْنَ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
اَرُوْنِيْ
مَاذَا خَلَقُوْا
مِنَ الْاَرْضِ
اَمْ لَهُمْ
شِرْكٌ
فِي السَّمٰوٰتِ ۭ
اِيْتُوْنِيْ
بِكِتٰبٍ
مِّنْ قَبْلِ ھٰذَآ
اَوْ اَثٰرَةٍ
مِّنْ عِلْمٍ
اِنْ
كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ
فرمادیں
بھلا تم دیکھو
جن کو تم بلاتے ہو
اللہ کے سوا
دکھاؤ مجھے
کیا انہوں نے پیدا کیا
زمین سے
یا ان کے لئے
کچھ ساجھا
آسمانوں میں
لے آؤ میرے پاس
کوئی کتاب
اس سے پہلے
یا آثار
علم سے، کی
اگر
تم ہو سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]