جنھوں نے اپنے بھائیوں کے بارے میں کہا اور خود بیٹھے رہے، اگر وہ ہمارا کہنا مانتے تو قتل نہ کیے جاتے۔ کہہ دے پھر اپنے آپ سے موت کو ہٹا دینا، اگر تم سچے ہو۔[168]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
قَالُوۡا
لِاِخۡوَانِہِمۡ
وَقَعَدُوۡا
لَوۡ
اَطَاعُوۡنَا
مَا
قُتِلُوۡا
قُلۡ
فَادۡرَءُوۡا
عَنۡ اَنۡفُسِکُمُ
الۡمَوۡتَ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
وہ جنہوں نے
کہا
اپنے بھائیوں کے
اور وہ خود بیٹھ گئے
اگر
وہ اطاعت کرتے ہماری
نہ
وہ قتل کیے جاتے
کہہ دیجیے
پس دور کرو
اپنے نفسوں سے
موت کو
اگر
ہو تم
سچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
قَالُوۡا
لِاِخۡوَانِہِمۡ
وَقَعَدُوۡا
لَوۡ
اَطَاعُوۡنَا
مَا قُتِلُوۡا
قُلۡ
فَادۡرَءُوۡا
عَنۡ اَنۡفُسِکُمُ
الۡمَوۡتَ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
وہ لوگ
جنہوں نے کہا
اپنے بھائیوں کے لیے
اور وہ بیٹھے رہے
اگر
وہ ہماری مانتے
نہ وہ مارے جاتے
آپ کہہ دیں
پھر تم ہٹا کر دکھاؤ
اپنی جانوں سے
موت کو
اگر
ہو تم
سچے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ
قَالُوْا
لِاِخْوَانِھِمْ
وَقَعَدُوْا
لَوْ
اَطَاعُوْنَا
مَا قُتِلُوْا
قُلْ
فَادْرَءُوْا
عَنْ
اَنْفُسِكُمُ
الْمَوْتَ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِيْنَ
وہ لوگ جو
انہوں نے کہا
اپنے بھائیوں کے بارے میں
اور وہ بیٹھے رہے
اگر
ہماری مانتے
وہ نہ مارے جاتے
کہدیجئے
تم ہٹادو
سے
اپنی جانیں
موت
اگر
تم ہو
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]