اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمھارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِذَا
نُوۡدِیَ
لِلصَّلٰوۃِ
مِنۡ یَّوۡمِ
الۡجُمُعَۃِ
فَاسۡعَوۡا
اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ
وَذَرُوا
الۡبَیۡعَ
ذٰلِکُمۡ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
جب
پکارا جائے
نماز کے لیے
دن
جمعہ کے
تو دوڑو
طرف اللہ کے ذکر کے
اور چھوڑ دو
خرید و فروخت
یہ
بہتر ہے
تمہارے لیے
اگر
ہو تم
تم علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِذَا
نُوۡدِیَ
لِلصَّلٰوۃِ
مِنۡ یَّوۡمِ
الۡجُمُعَۃِ
فَاسۡعَوۡا
اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ
وَذَرُوا الۡبَیۡعَ
ذٰلِکُمۡ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
اے
لوگوجو
ایمان لائے ہو
جب
اذان دی جائے
نمازکے لیے
جمعہ کے دن
تودوڑو
اﷲتعالیٰ کے ذکرکی طرف
اورچھوڑدو
خریدوفروخت
یہ
بہترہے
تمہارے لیے
اگر
ہوتم
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِذَا نُوْدِيَ للصَّلٰوةِ
مِنْ يَّوْمِ
الْجُمُعَةِ
فَاسْعَوْا
اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ
وَذَرُوا الْبَيْعَ
ذٰلِكُمْ
خَيْرٌ لَّكُمْ
اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو
جب پکارا جائے نماز کے لیے
دن
جمعہ کے
تو دوڑو
اللہ کے ذکر کی طرف
اور چھوڑ دو تجارت
یہ
بہتر ہے تمہارے لیے
اگر تم علم رکھتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]