🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانعام
ثَمٰنِیَۃَ اَزۡوَاجٍ ۚ مِنَ الضَّاۡنِ اثۡنَیۡنِ وَ مِنَ الۡمَعۡزِ اثۡنَیۡنِ ؕ قُلۡ ءٰٓالذَّکَرَیۡنِ حَرَّمَ اَمِ الۡاُنۡثَیَیۡنِ اَمَّا اشۡتَمَلَتۡ عَلَیۡہِ اَرۡحَامُ الۡاُنۡثَیَیۡنِ ؕ نَبِّـُٔوۡنِیۡ بِعِلۡمٍ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۴۳﴾ۙ
آٹھ قسمیں، بھیڑ میں سے دو اور بکری میں سے دو۔ کہہ کیا اس نے دونوں نر حرام کیے یا دونوں مادہ؟ یا وہ (بچہ) جس پر دونوں ماداؤں کے رحم لپٹے ہوئے ہیں؟ مجھے کسی علم کے ساتھ بتاؤ، اگر تم سچے ہو۔[143]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ثَمَانِيَةَ
ث م ن
Eight
أَزْوَاجٍ
ز و ج
pairs
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
مِنَ
of
الضَّأْنِ
ض أ ن
the sheep
اثْنَيْنِ
ث ن ي
two
وَمِنَ
and of
الْمَعْزِ
م ع ز
the goats
مَعْز:جب دو یا دو سے زیادہ بکریاں ہوں تو اس پر معز کا اطلاق ہو سکتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.غَنَم، مَعْز،
اثْنَيْنِ
ث ن ي
two
قُلْ
ق و ل
Say
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
آلذَّكَرَيْنِ
ذ ك ر
(Are) the two males?
حَرَّمَ
ح ر م
He has forbidden
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مترادفات Quran Mutaradif words.مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
أَمِ
or
الْأُنْثَيَيْنِ
أ ن ث
the two females
أَمَّا
or what
اشْتَمَلَتْ
ش م ل
contains
عَلَيْهِ
[in it]
أَرْحَامُ
ر ح م
(the) wombs
الْأُنْثَيَيْنِ
أ ن ث
(of) the two females
نَبِّئُونِي
ن ب أ
Inform me
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
بِعِلْمٍ
ع ل م
with knowledge
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
إِنْ
if
كُنْتُمْ
ك و ن
you are
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
صَادِقِينَ
ص د ق
truthful