كتاب الدعوات كتاب الدعوات |
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات كتاب الدعوات جوتے کا تسمہ بھی ہو تو اللہ سے مانگا جائے
اور ثابت بُنانی سے مروی مرسل روایت میں اتنا اضافہ ہے: ”حتیٰ کہ وہ نمک بھی اس سے مانگے اور حتیٰ کہ جب اس کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے۔ “ حسن، رواہ الترمذی (۹ / ۳۶۰۴)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (3604/9) وانظر الحديث السابق (2251)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.