كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل |
صحيح البخاري
كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل The Book of As-Salat (The Prayer) 92. بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى الْحَرْبَةِ: باب: برچھی کی طرف نماز پڑھنا۔ (92) Chapter. To offer As-Salat (the prayer) using a Harba (a short spear) (as a Sutra).
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے عبیداللہ کے واسطے سے بیان کیا، کہا مجھے نافع نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے برچھا گاڑ دیا جاتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طرف نماز پڑھتے تھے۔
Narrated `Abdullah: The Prophet used to get a Harba planted in front of him (as a Sutra) and pray behind it. USC-MSA web (English) Reference: Volume 1, Book 9, Number 477 |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.