كِتَاب صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ بارش طلب کرنے کی نماز 5. باب فِي رِيحِ الصَّبَا وَالدَّبُورِ: باب: باد صبا اور تیز آندھی کے بیان میں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اللہ کے حکم سے صبا سے مدد دی گئی اور عاد «دبور» سے ہلاک کی گئی ہے۔“
اس سند سے بھی مذکورہ روایت منقول ہوئی ہے۔
|