الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
316. بَابُ مَا جَاءَ فِي خَالِ أَبِي السَّوَّارِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوسوار رضی اللہ عنہ کے ماموں کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16135
عَنْ أَبِي السَّوَّارِ، عَنْ خَالِهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأُنَاسٌ يَتْبَعُونَهُ قَالَ: فَاتَّبَعْتُهُ مَعَهُمْ قَالَ: فَفَجَئَنِي الْقَوْمُ يَسْعَوْنَ قَالَ: وَأَبْقَى الْقَوْمَ. قَالَ: فَأَتَى عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَضَرَبَنِي ضَرْبَةً إِمَّا بِعَسِيبٍ، أَوْ قَضِيبٍ، أَوْ سِوَاكٍ، أَوْ شَيْءٍ كَانَ مَعَهُ.
قَالَ: فَوَاللَّهِ مَا أَوْجَعَنِي. قَالَ: فَبِتُّ بِلَيْلَةٍ، أَوْ قَالَ: قُلْتُ: مَا ضَرَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا لِشَيْءٍ عَلِمَهُ اللَّهُ فِيَّ. قَالَ: وَحَدَّثَتْنِي نَفْسِي أَنْ آتِيَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَصْبَحْتُ.
قَالَ: وَنَزَلَ جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - قَالَ: إِنَّكَ رَاعٍ ; فَلَا تَكْسِرْ قَرْنَ رَعِيَّتَكَ.
فَلَمَّا صَلَّيْنَا الْغَدَاةَ - أَوْ قَالَ: أَصْبَحْنَا - قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" اللَّهُمَّ إِنَّ نَاسًا يَتْبَعُونِي، وَإِنِّي لَا يُعْجِبُنِي أَنْ يَتْبَعُونِي. اللَّهُمَّ فَمَنْ ضَرَبْتُ أَوْ سَبَبْتُ فَاجْعَلْهَا لَهُ كَفَّارَةً وَأَجْرًا". - أَوْ قَالَ: -" مَغْفِرَةً وَرَحْمَةً" - أَوْ كَمَا قَالَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

ابوسوار اپنے ماموں کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کچھ لوگ آپ کے پیچھے جا رہے تھے، ان کے ساتھ میں بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ہو لیا، پھر لوگ دوڑتے ہوئے آئے، تو میں پیچھے ہٹ گیا راوی کہتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے مجھے ضرب لگائی، جو کسی چھڑی کے ذریعے تھے، یا مسواک کے ذریعے تھے، یا شاید کسی اور چیز کے ذریعے تھے، جو آپ کے پاس موجود تھی۔ راوی کہتے ہیں: اللہ کی قسم! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تکلیف نہیں پہنچائی، میں نے وہیں رات گزاری، راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے صرف اس وجہ سے مارا تھا جو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو میرے بارے میں علم عطا کیا تھا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے دل میں سوچا کہ صبح میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوؤں گا۔ راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور انہوں نے کہا: آپ دیکھ بھال کرنے والے ہیں، تو آپ اپنی رعایا کے سینگ نہ توڑیں، جب ہم نے صبح کی نماز ادا کر لی (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) جب صبح ہوئی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے اللہ! کچھ لوگ میرے پیچھے آئے تھے اور مجھے ان کا اپنے پیچھے آنا پسند نہیں آیا تھا، تو اے اللہ! جسے میں نے ضرب لگائی ہو یا جسے میں نے برا کہا: ہو، تو اُس چیز کو اس شخص کے حق میں کفارے اور اجر کا باعث بنا دے“ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) بخشش اور رحمت کا باعث بنا دے“۔ یا جس طرح بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16135]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16135]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (294/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22004»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
317. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16136
عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَغَزَوْتُ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ بِضْعًا وَأَرْبَعِينَ - أَوْ بِضْعًا وَثَلَاثِينَ - مِنْ بَيْنِ غَزْوَةٍ وَسَرِيَّةٍ.
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں چالیس سے زیادہ جنگوں میں حصہ لیا ہے (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) تیس سے زیادہ جنگوں میں حصہ لیا ہے اور جو بڑی لڑائیاں اور چھوٹی مہمات تھیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16136]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8204) اخرجه احمد فى المسند (214/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18350»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 16137
وَفِي رِوَايَةٍ: ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ - أَوْ ثَلَاثًا وَأَرْبَعِينَ - مِنْ غَزْوَةٍ إِلَى سَرِيَّةٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: تینتیس (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) تینتالیس چھوٹی بڑی جنگوں میں حصہ لیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16137]
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16137]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (314/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
318. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16138
عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ: أَنَّهُ عَقَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي دَلْوٍ كَانَ فِي دَارِهِمْ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا محمود بن لبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہیں یہ بات یاد ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے گھر میں ڈول میں کلی کی تھی، وہ ڈول اُن کے گھر میں موجود تھا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16138]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16138]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (427/5)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
319. بَابُ مَا جَاءَ فِي عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت علی بن شیبان رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16139
عَنْ عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَعَا لَهُ، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ بَارِكْ فِي عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ، وَبَارِكْ عَلَى عَلِيٍّ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدنا علی بن شیبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے لئے دعا کرتے ہوئے فرمایا تھا: ”اے اللہ! علی بن شیبان میں برکت رکھ دے، اور علی پر برکت نازل فرما!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16139]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16139]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1223)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
320. بَابُ مَا جَاءَ فِي حَنْظَلَةَ بْنِ حِذْيَمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت حنظلہ بن حذیم رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16140
عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ حِذْيَمٍ قَالَ: وَفَدْتُ مَعَ جَدِّي حِذْيَمٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي بَنِينَ ذَوِي لِحًى وَغَيْرَهُمْ، وَهَذَا أَصْغَرُهُمْ، فَأَدْنَانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَسَحَ رَأْسِي، وَقَالَ:" بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ". قَالَ الذَّيَّالُ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ حَنْظَلَةَ يُؤْتَى بِالرَّجُلِ الْوَارِمِ وَجْهُهُ، أَوِ الشَّاةِ الْوَارِمِ ضَرْعُهَا فَيَقُولُ: بِسْمِ اللَّهِ عَلَى مَوْضِعِ كَفِّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَيَمْسَحُهُ فَيَذْهَبُ الْوَرَمُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَأَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَأَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا حنظلہ بن حذیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اپنے دادا سیدنا حذیم رضی اللہ عنہ کے ہمراہ وفد کے ساتھ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میرے دادا نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے بچے ہیں، ان میں سے کچھ کی داڑھی آ چکی ہے اور کچھ کی نہیں آئی ہے، یہ ان میں سے سب سے کمسن ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے قریب کیا، آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور یہ دعا کی: اللہ تعالیٰ تم میں برکت رکھے۔ ذیال نامی راوی کہتے ہیں: میں نے سیدنا حنظلہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کے پاس کسی ایسے شخص کو لایا جاتا تھا، جس کا چہرہ ورم آلود ہو چکا ہوتا تھا، یا کسی بکری کو لایا جاتا تھا، جس کے تھن ورم آلود ہو چکے ہوتے تھے، تو وہ یہ کہتے تھے: اللہ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے، اس جگہ کے ساتھ، جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تھیلی گئی تھی، پھر وہ اس ورم والی جگہ پر ہاتھ پھیرتے تھے، تو وہ ورم ختم ہو جاتا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے، امام أحمد نے اسے ایک طویل حدیث کے ضمن میں نقل کیا ہے کہ جو کتاب الوصایا میں، وصیت کرتے ہوئے زیادتی کرنے سے متعلق باب میں گزری ہے، امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16140]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3501) اخرجه احمد فى المسند (67/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 20142، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2917»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
321. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16141
عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: وَفَدَ أَبِي وَأَنَا مَعَهُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَالَ: ادْعُ اللَّهَ لِي وَلِابْنِي قَالَ: فَمَسَحَ رَأْسِي، وَبَايَعَهُ عَلَى الْإِسْلَامِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے والد وفد کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اپنے والد کے ساتھ میں بھی تھا، میرے والد نے عرض کی: آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لئے اور میرے بیٹے کے لئے دعا کیجئے! راوی کہتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے اسلام پر بیعت لی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16141]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16141]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3849»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
322. بَابُ مَا جَاءَ فِي خُرَيْمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت خریم رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16142
عَنْ خُرَيْمٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" نِعْمَ الْفَتَى خُرَيْمٌ".
قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ، وَقَدْ تَقَدَّمَ بِطُولِهِ فِي اللِّبَاسِ فِي الْإِزَارِ.
قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ، وَقَدْ تَقَدَّمَ بِطُولِهِ فِي اللِّبَاسِ فِي الْإِزَارِ.
سیدنا خریم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
”خریم اچھا آدمی ہے۔“
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے، اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے، جن سے میں واقف نہیں ہوں، اس سے پہلے یہ طویل روایت کتاب اللباس میں تہبند پہننے سے متعلق باب میں گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16142]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (415) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4158)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4158، 4161، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3530»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
323. بَابُ مَا جَاءَ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16143
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: كُنْتُ شَرِيكًا لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمَّا قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ قُلْتُ: أَتَعْرِفُنِي؟ قَالَ:" كُنْتَ شَرِيكًا لِي، فَنِعْمَ الشَّرِيكُ أَنْتَ ; كُنْتَ لَا تُمَارِي وَلَا تُدَارِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا شراکت دار تھا، جب میں مدینہ منورہ آیا، تو میں نے دریافت کیا: آپ مجھے پہچانتے ہیں؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے شراکت دار تھے اور تم اچھے شراکت دار تھے، اور تم نہ دھوکہ دیتے تھے اور نہ جھگڑا کرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف منصور بن ابواسود کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16143]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف منصور بن ابواسود کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16143]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (875)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 875»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 16144
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأُبَايِعَهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتَعْرِفُنِي؟ قَالَ:" نَعَمْ، أَلَمْ تَكُنْ شَرِيكًا لِي فَوَجَدْتُكَ خَيْرَ شَرِيكٍ ; لَا تُدَارِي وَلَا تُمَارِي".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آپ کی بیعت کرنے کے لئے حاضر ہوا، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا آپ نے مجھے پہچانا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! کیا تم میرے شراکت دار نہیں تھے؟ اور میں نے تمہیں بہترین شراکت دار پایا ہے، تم نہ دھوکہ دیتے تھے اور نہ جھگڑا کرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16144]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16144]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (701) أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6693)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 875»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح