کھانے کی ہر چیز بنی اسرائیل کے لیے حلال تھی مگر جو اسرائیل نے اپنے آپ پر حرام کر لی، اس سے پہلے کہ تورات اتاری جائے، کہہ دے تو لائو تورات، پھر اسے پڑھو، اگر تم سچے ہو۔[93]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُلُّ
الطَّعَامِ
کَانَ
حِلًّا
لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اِلَّا
مَا
حَرَّمَ
اِسۡرَآءِیۡلُ
عَلٰی نَفۡسِہٖ
مِنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
تُنَزَّلَ
التَّوۡرٰىۃُ
قُلۡ
فَاۡتُوۡا
بِالتَّوۡرٰىۃِ
فَاتۡلُوۡہَاۤ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
ہر
کھانا
تھا
حلال
بنی اسرائیل کے لیے
مگر
جو
حرام کیا
اسرائیل نے (یعنی یعقوب نے)
اپنے نفس پر
اس سے پہلے
کہ
نازل کی جاتی
تورات
کہہ دیجیے
پس لے آؤ
تورات کو
پھر پڑھو اسے
اگر
ہو تم
سچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُلُّ
الطَّعَامِ
کَانَ
حِلًّا
لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اِلَّا
مَا
حَرَّمَ
اِسۡرَآءِیۡلُ
عَلٰی
نَفۡسِہٖ
مِنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
تُنَزَّلَ
التَّوۡرٰىۃُ
قُلۡ
فَاۡتُوۡا
بِالتَّوۡرٰىۃِ
فَاتۡلُوۡہَاۤ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
تمام
کھانے
تھے
حلال
بنی اسرائیل کے لیے
مگر
جو
حرام کر چکے تھے
اسرائیل(یعقوبؑ)
اُوپر
اپنی جان کے
۔ (اس)سے پہلے
یہ کہ
نازل کی جاتی
تورات
آپ کہہ دیں
تم لے آوُ
تورات کو
پھر تم پڑھو اس کو
اگر
ہو تم
سچے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كُلُّ
الطَّعَامِ
كَانَ
حِلًّا
لِّبَنِىْٓ اِ سْرَآءِيْلَ
اِلَّا
مَا حَرَّمَ
اِسْرَآءِيْلُ
عَلٰي
نَفْسِھٖ
مِنْ
قَبْلِ
اَنْ
تُنَزَّلَ
التَّوْرٰىةُ
قُلْ
فَاْتُوْا
بِالتَّوْرٰىةِ
فَاتْلُوْھَآ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِيْنَ
تمام
کھانے
تھے
حلال
بنی اسرائیل کے لیے
مگر
جو حرام کرلیا
اسرائیل (یعقوب)
پر
اپنی جان
سے
قبل
کہ
نازل کی جائے (اترے)
توریت
آپ کہ دیں
سو تم لاؤ
توریت
پھر پڑھو اس کو
اگر
تم ہو
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]