كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس عورتوں کے لیے باریک اوڑھنی جائز نہیں اگر بےپردگی کا اندیشہ ہو
علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: حفصہ بنت عبد الرحمن، عائشہ کے پاس آئیں تو ان پر باریک چادر تھی، عائشہ رضی اللہ عنہ نے اسے پھاڑ دیا، اور انہیں موٹی چادر پہنا دی۔ اسنادہ صحیح، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (913/2 ح 1758) ٭ مرجانة أم علقمة و ثقھا ابن حبان و الترمذي (876) و الحاکم و الذھبي و حديثھا لا ينزل عن درجة الصحة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.