الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول متفرق روایات حدیث نمبر 1141
1142- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اہل جنت کی کنگھیا ں سونے سے بنی ہوئی ہوں گی اور ان کی انگیٹھیاں عود والی ہوں گی“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3245، 3246، 3327، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2834،وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7407، 7436، 7437، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2537، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4333، 4333 م، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7286، 7553، 8315، 8801، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6084، والبزار فى «مسنده» برقم: 9156»
|