الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول متفرق روایات حدیث نمبر 1159
1160- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اللہ تعالیٰ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے میری رحمت میرے غضب پر سبقت لے گئی ہے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3194، 7404، 7422، 7453، 7553، 7554، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2751، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6143، 6144، 6145، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7703، 7704، 7709، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3543، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 189، 4295، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7419، 7616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6281، 6432»
|