الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول متفرق روایات حدیث نمبر 1204
1205- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سب سے برا کھانا ولیمے کا کھانا ہے، ”جس میں امیروں کو بلایا جاتا ہے اور غریبوں کو روک دیا جاتا ہے، جو شخص دعوت قبول نہیں کرتا وہ اللہ اور ا س کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نا فرمانی کرتا ہے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وهو مكرر سابقه ووأخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3016»
|