الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. بَابُ تَغْيِيرِ الْأَسْمَاءِ وَمَا نُهِيَ عَنْهُ فِيهَا وَمَا يُسْتَحَبُّ
نام تبدیل کر دینا، اور جن ناموں کو رکھنے سے منع کیا گیا ہے، اور جن کو مستحب قرار دیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12889
وَعَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: وُلِدَتْ لِي اللَّيْلَةَ جَارِيَةٌ. فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" وَاللَّيْلَةُ أُنْزِلَتْ عَلَيَّ سُورَةُ مَرْيَمَ، سَمِّهَا مَرْيَمَ". فَكَانَتْ تُسَمَّى مَرْيَمَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ الْخَبَائِرِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.

ابوبکر بن ابومریم اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے عرض کی: میرے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گزشتہ رات مجھ پر سورت مریم نازل ہوئی ہے، تو تم اس بچی کا نام مریم رکھو تو اس بچی کا نام مریم رکھا گیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن سلمہ خبائری ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12889]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (332/22)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 12890
وَعَنْ سُهَيْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ:
كَانَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمُهُ أَسْوَدُ، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبْيَضَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

سیدنا سہیل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص کا نام اسود تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ابیض رکھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12890]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6016»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 12891
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ:
كَانَ اسْمِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ عَبْدُ كُلَالٍ، فَسَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَبْدَ الرَّحْمَنِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ نَاصِحٌ أَبُو الْعَلَاءِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: زمانہ جاہلیت میں میرا نام عبدکلال تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام عبدالرحمن رکھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ناصح ابوالعلاء ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12891]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7244»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12892
وَعَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ اسْمُهُ: عَبْدُ كَلُّوبٍ، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَبْدُ الرَّحْمَنِ، فَمَرَّ بِهِ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ فَقَالَ:" تَعَالَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ". فَقَالَ لَهُ نَبِيُّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تَطْلُبِ الْإِمَارَةَ، فَإِنَّكَ إِنْ طَلَبْتَهَا فَأَوْلَيْتَهَا، وُكِلْتَ إِلَيْهَا، وَإِنْ لَمْ تَطْلُبْهَا أُعِنْتَ عَلَيْهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مُرْسَلًا مِنْ طَرِيقِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ کا نام عبدکلوب تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبدالرحمن رکھا تھا، ایک مرتبہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت وضو کر رہے تھے، آپ نے ارشاد فرمایا: عبدالرحمن ادھر آؤ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم کبھی حکومت طلب نہ کرنا کیونکہ اگر تم نے اسے طلب کیا اور وہ تمہیں دے دی گئی تو تمہیں اس کے حوالے کر دیا جائے گا، اور اگر تم نے اسے طلب نہ کیا تو اس بارے میں تمہاری مدد کی جائے گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط ”مرسل“ روایت کے طور پر اسحاق بن عبداللہ بن کیسان کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12892]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 20095، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2346، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6981»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
51. بَابُ التَّسْمِيَةِ بِالْكَرَمِ
کرم (معزز ہونے) کے حوالے سے نام رکھنا
حدیث نمبر: 12893
عَنْ سَمُرَةَ قَالَ:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ لَنَا:" إِنَّ اسْمَ الرَّجُلِ الْمُؤْمِنِ فِي الْكُتُبِ الْكَرْمُ، مِنْ أَجْلِ مَا كَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى الْخَلِيقَةِ، إِنَّكُمْ تَدْعُونَ مَا فِي الْحَائِطِ مِنَ الْعِنَبِ الْكَرْمَ، أَلَا وَاسْمُهُ الْحَفْرُ، وَالرَّجُلُ هُوَ الْكَرْمُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّكُمْ تَدْعُونَ الْعِنَبَ، وَإِنَّمَا اسْمُهُ الْجَوْهَرُ".
وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ مَجَاهِيلُ، وَفِي إِسْنَادِ الْبَزَّارِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے یہ فرماتے تھے کہ مومن شخص کا نام کتابوں میں کرم والا ہوتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے عزت عطا کی ہے، اور تم لوگ باغ میں انگور کو کرم کہتے ہو، خبردار! اس کا نام حفر ہے، اور آدمی کرم ہوتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تم لوگ انگور کو عنب کہتے ہو حالانکہ اس کا نام جوہر ہے۔“ امام طبرانی کی سند میں مجہول راوی پائے جاتے ہیں، اور امام بزار کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12893]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1989) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7087)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
52. بَابُ دُعَاءِ الرَّجُلِ بِأَحَبِّ أَسْمَائِهِ إِلَيْهِ
آدمی کو اس نام کے ذریعے بلایا جانا اور اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو
حدیث نمبر: 12894
عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ حِذْيَمٍ قَالَ:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُعْجِبُهُ أَنْ يَدْعُوَ الرَّجُلَ بِأَحَبِّ أَسْمَائِهِ إِلَيْهِ وَأَحَبِّ كُنَاهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي غَيْرُ حَدِيثٍ فِيمَا يُصَفِّي الْوُدَّ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ.

سیدنا حنظلہ بن حذیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ آپ کسی شخص کو اس نام سے بلائیں جو اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو، یا اس کنیت سے بلائیں جو اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں آگے چل کے اس کے علاوہ اور احادیث آئیں گی جو اس شخص کے بارے میں ہوں گی جو محبت کو صاف ستھرا رکھتا ہے، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12894]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (3499)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3499»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
53. بَابُ كَيْفَ يَدْعُو مَنْ لَمْ يَعْرِفِ اسْمَهُ
آدمی جس شخص کا نام نہ جانتا ہو اسے کیسے بلائے؟
حدیث نمبر: 12895
عَنْ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ:
كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكَانَ إِذَا لَمْ يَحْفَظِ اسْمَ الرَّجُلِ قَالَ:" يَا ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَيُّوبُ الْأَنْمَاطِيُّ أَوْ أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا یزید بن جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی شخص کا نام یاد نہیں ہوتا تو آپ اس سے یہ فرماتے تھے کہ اے اللہ کے بندے کے بیٹے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایوب انماطی ہے، راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں: ابوایوب انصاری ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12895]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (360)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3460، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 334»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
54. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكُنَى
کنیت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 12896
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ -:
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَنَّاهُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَلَمْ يُولَدْ لَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی کنیت ابوعبدالرحمن رکھی تھی حالانکہ ان کے ہاں اولاد نہیں ہوئی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12896]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8405)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8405»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 12897
وَعَنْ حَمْزَةَ بْنِ عُمَرَ الْأَسْلَمِيِّ:
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَنَّاهُ أَبَا صَالِحٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ جُمْهُورُ الْأَئِمَّةِ.

سیدنا حمزہ بن عمر اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی کنیت ابوصالح رکھی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن محمد زہری ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور ائمہ نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12897]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2960)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2961»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12898
وَعَنْ أَبِي الْوَرْدِ قَالَ:
رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَآنِي رَجُلًا أَحْمَرَ، فَقَالَ:" أَنْتَ أَبُو الْوَرْدِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جُنَادَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ، وَثَّقَهُ ابْنُ نُمَيْرٍ، وَنَسَبَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ إِلَى الْكَذِبِ.

سیدنا ابوورد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ملاحظہ کیا، آپ نے میرے چہرے میں سرخی ملاحظہ کی تو ارشاد فرمایا: تم ابوالورد ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جبارہ بن مغلس ہے، جسے ابن نمیر نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک سے زیادہ افراد نے اس کی نسبت جھوٹ کی طرف کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12898]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (382/22)، أخرجه شرح السنة برقم: 3607»
الحكم على الحديث:
موضوع