كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح جبر کے ساتھ طلاق واقع نہیں ہوتی
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا۔ “ اور ”اغلاق“ کا معنی ”جبر“ ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (2193) و ابن ماجه (2046) [والنسائي (2046)] ٭ محمد بن عبيد بن أبي صالح و ثقه ابن حبان و الحاکم و ضعفه أبو حاتم الرازي و ابن حجر و ضعفه راجح و للحديث شواھد ضعيفة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.