كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب مؤمن نرم دل ہوتا ہے
مکحول بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن نرم مزاج اور باوقار ہوتے ہیں جیسے مہار دار اونٹ، جب اسے چلایا جاتا ہے تو چل پڑتا ہے اور اگر اسے چٹان پر بٹھایا جاتا ہے تو وہ بیٹھ جاتا ہے۔ “ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (لم أجده) [و ابن المبارک في الزھد (387) و السند مرسل و له شاھد ضعيف جدًا عند العقيلي في الضعفاء (279/2) فيه عبد الله بن عبد العزيز بن أبي رواد: ضعيف جدًا مجروح، و لبعضه شاھد عند ابن ماجه (43) بلفظ:’’فإن المؤمن کا لجمل الأنف حيثما قيد انقاد‘‘ و سنده صحيح)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.