كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب بھلائی والا خاندان
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ جس گھر والوں کے ساتھ نرمی کا ارادہ فرماتا ہے تو وہ انہیں نفع پہنچاتا ہے، اور جس گھر والوں کو اس سے محروم کر دیتا ہے تو وہ انہیں اس کی وجہ سے نقصان پہنچا دیتا ہے۔ “ صحیح، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6557، نسخة ثانية: 6137 وسنده ضعيف) ٭ و له شاھد في معرفة الصحابة لأبي نعيم (1877/4 ح 4722) بسند صحيح عن عبيد الله بن معمر رضي الله عنه و اختلف في صحابيته و رجح الحافظ ابن حجر و الذھبي بأنه صحابي (انظر تجريد أسماء الصحابة للذھبي 364/1 والإصابة)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.