الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطب کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل 28. بَابُ: الاِسْتِشْفَاءِ بِالْقُرْآنِ باب: قرآن سے شفاء حاصل کرنے کا بیان۔
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین دوا قرآن ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10056، ومصباح الزجاجة: 1221) (ضعیف)» (سند میں حارث اعور ضعیف راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|