كِتَاب الْأَدَبِ کتاب: آداب و اخلاق کا بیان 47. باب الْمُسْتَبَّانِ باب: باہم گالی گلوچ کرنے والوں کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باہم گالی گلوچ کرنے والے جو کچھ کہتے ہیں اس کا گناہ اس شخص پر ہو گا جس نے ابتداء کی ہو گی جب تک کہ مظلوم اس سے تجاوز نہ کرے“ (اگر وہ تجاوز کر جائے تو زیادتی و تجاوز کا گناہ اس پر ہو گا)۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/البر والصلة 51 (1981)، (تحفة الأشراف: 14053)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/البر والصلة 18 (2587) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (2587)
|