الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب اللباس کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل 31. بَابُ: الْخِفَافِ السُّودِ باب: کالے موزے پہننے کا بیان۔
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نجاشی (اصحمہ بن بحر) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو کالے اور چمڑے کے سادہ موزے تحفہ میں بھیجے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پہنا۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: (549) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
|