الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي
كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل The Book on Salat (Prayer) 137. باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي الْحِيطَانِ باب: باغات میں نماز پڑھنے کا بیان۔
معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باغات میں نماز پڑھنا پسند فرماتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «حيطان» سے مراد «بساتین» ”باغات“ ہیں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 11323) (ضعیف) (سند میں حسن بن ابی جعفر ضعیف ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (4270) // ضعيف الجامع الصغير (4554) //
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.