الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل |
صحيح مسلم
كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل The Book of Zakat 40. باب فَضلِ القنَاعَةِ وَالحَثِّ عَلَيهَا باب: قناعت کی فضیلت اور اس کی ترغیب کا بیان۔ Chapter: The virtue of contentment and encouragement thereof
روایت ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امیری سامان بہت ہونے سے نہیں ہے بلکہ امیری دل سے ہے۔“
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.