كتاب مناسك الحج کتاب: حج کے احکام و مناسک 1. بَابُ: وُجُوبِ الْحَجِّ 1. باب: حج کی فرضیت کا بیان۔ 2. بَابُ: وُجُوبِ الْعُمْرَةِ 2. باب: عمرہ کے واجب ہونے کا بیان۔ 3. بَابُ: فَضْلِ الْحَجِّ الْمَبْرُورِ 3. باب: مقبول حج کی فضیلت کا بیان۔ 4. بَابُ: فَضْلِ الْحَجِّ 4. باب: حج کی فضیلت کا بیان۔ 5. بَابُ: فَضْلِ الْعُمْرَةِ 5. باب: عمرہ کی فضیلت کا بیان۔ 6. بَابُ: فَضْلِ الْمُتَابَعَةِ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ 6. باب: حج کے ساتھ عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔ 7. بَابُ: الْحَجِّ عَنِ الْمَيِّتِ الَّذِي، نَذَرَ أَنْ يَحُجّ 7. باب: حج کی نذر ماننے والے کی طرف سے حج بدل کرنے کا بیان۔ 8. بَابُ: الْحَجِّ عَنِ الْمَيِّتِ الَّذِي، لَمْ يَحُجَّ 8. باب: حج نہ کرنے والے میت کی طرف سے حج بدل کرنے کا بیان۔ 9. بَابُ: الْحَجِّ عَنِ الْحَىِّ الَّذِي، لاَ يَسْتَمْسِكُ عَلَى الرَّحْلِ 9. باب: زندہ شخص جو سواری پر ٹھہر نہیں سکتا اس کی طرف سے حج کرنے کا بیان۔ 10. بَابُ: الْعُمْرَةِ عَنِ الرَّجُلِ الَّذِي، لاَ يَسْتَطِيعُ 10. باب: طاقت نہ رکھنے والے شخص کی طرف سے عمرہ کرنے کا بیان۔ 11. بَابُ: تَشْبِيهِ قَضَاءِ الْحَجِّ بِقَضَاءِ الدَّيْنِ 11. باب: حج کی ادائیگی کو قرض کی ادائیگی سے تشبیہ دینے کا بیان۔ 12. بَابُ: حَجِّ الْمَرْأَةِ عَنِ الرَّجُلِ 12. باب: مرد کی طرف سے عورت کے حج کرنے کا بیان۔ 13. بَابُ: حَجِّ الرَّجُلِ عَنِ الْمَرْأَةِ 13. باب: عورت کی طرف سے مرد کے حج کرنے کا بیان۔ 14. بَابُ: مَا يُسْتَحَبُّ أَنْ يَحُجَّ عَنِ الرَّجُلِ، أَكْبَرُ وَلَدِهِ 14. باب: مستحب یہ ہے کہ باپ کی طرف سے بڑا بیٹا حج کرے۔ 15. بَابُ: الْحَجِّ بِالصَّغِيرِ 15. باب: چھوٹے بچے کو حج کرانے کا بیان۔ 16. بَابُ: الْوَقْتِ الَّذِي خَرَجَ فِيهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْمَدِينَةِ لِلْحَجِّ 16. باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ سے حج کے لیے نکلنے کے وقت کا بیان۔ 17. بَابُ: مِيقَاتِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ 17. باب: مدینہ والوں کی میقات کا بیان۔ 18. بَابُ: مِيقَاتِ أَهْلِ الشَّامِ 18. باب: شام والوں کی میقات کا بیان۔ 19. بَابُ: مِيقَاتِ أَهْلِ مِصْرَ 19. باب: مصر والوں کی میقات کا بیان۔ 20. بَابُ: مِيقَاتِ أَهْلِ الْيَمَنِ 20. باب: یمن والوں کی میقات کا بیان۔ 21. بَابُ: مِيقَاتِ أَهْلِ نَجْدٍ 21. باب: نجد والوں کی میقات کا بیان۔ 22. بَابُ: مِيقَاتِ أَهْلِ الْعِرَاقِ 22. باب: اہل عراق کی میقات کا بیان۔ 23. بَابُ: مَنْ كَانَ أَهْلُهُ دُونَ الْمِيقَاتِ 23. باب: میقات کے اندر رہنے والے تلبیہ کہاں سے پکاریں گے؟ 24. بَابُ: التَّعْرِيسِ بِذِي الْحُلَيْفَةِ 24. باب: رات ذوالحلیفہ میں پڑاؤ ڈالنے کا بیان۔ 25. بَابُ: الْبَيْدَاءِ 25. باب: بیداء کا بیان۔ 26. بَابُ: الْغُسْلِ لِلإِهْلاَلِ 26. باب: تلبیہ پکارنے کے لیے غسل کرنے کا بیان۔ 27. بَابُ: غُسْلِ الْمُحْرِمِ 27. باب: مُحرِم کے غسل کا بیان۔ 28. بَابُ: النَّهْىِ عَنِ الثِّيَابِ الْمَصْبُوغَةِ، بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ فِي الإِحْرَامِ 28. باب: احرام میں ورس اور زعفران میں رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 29. بَابُ: الْجُبَّةِ فِي الإِحْرَامِ 29. باب: احرام میں جبہ پہننے کا بیان۔ 30. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ الْقَمِيصِ، لِلْمُحْرِمِ 30. باب: محرم کو قمیص پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 31. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ السَّرَاوِيلِ، فِي الإِحْرَامِ 31. باب: احرام میں پاجامہ (شلوار) پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 32. بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي لُبْسِ السَّرَاوِيلِ لِمَنْ لاَ يَجِدُ الإِزَارَ 32. باب: تہبند نہ ہونے کی صورت میں پائجامہ پہننے کی اجازت کا بیان۔ 33. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ أَنْ تَنْتَقِبَ الْمَرْأَةُ الْحَرَامُ 33. باب: محرم عورت کے نقاب پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 34. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ الْبَرَانِسِ، فِي الإِحْرَامِ 34. باب: احرام میں ٹوپی پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 35. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ الْعِمَامَةِ، فِي الإِحْرَامِ 35. باب: احرام میں عمامہ (پگڑی) پہننے کی ممانعت۔ 36. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ الْخُفَّيْنِ، فِي الإِحْرَامِ 36. باب: احرام میں موزے پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 37. بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي لُبْسِ الْخُفَّيْنِ فِي الإِحْرَامِ لِمَنْ لاَ يَجِدُ نَعْلَيْنِ 37. باب: جوتے میسر نہ ہونے کی صورت میں موزے پہننے کی رخصت کا بیان۔ 38. بَابُ: قَطْعِهِمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ 38. باب: موزوں کو کاٹ کر ٹخنوں سے نیچے کرنے کا بیان۔ 39. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ أَنْ تَلْبَسَ الْمُحْرِمَةُ الْقُفَّازَيْنِ 39. باب: محرم عورت کو دستانے پہننے کی ممانعت کا بیان۔ 40. بَابُ: التَّلْبِيدِ عِنْدَ الإِحْرَامِ 40. باب: احرام کے وقت بالوں کو گوند وغیرہ سے جما لینے کا بیان۔ 41. بَابُ: إِبَاحَةِ الطِّيبِ عِنْدَ الإِحْرَامِ 41. باب: احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگانے کی اباحت کا بیان۔ 42. بَابُ: مَوْضِعِ الطِّيبِ 42. باب: خوشبو لگانے کی جگہ کا بیان۔ 43. بَابُ: الزَّعْفَرَانِ لِلْمُحْرِمِ 43. باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔ 44. بَابُ: فِي الْخَلُوقِ لِلْمُحْرِمِ 44. باب: محرم کے لیے خلوق (خوشبو) کے استعمال کا بیان۔ 45. بَابُ: الْكُحْلِ لِلْمُحْرِمِ 45. باب: محرم کے لیے سرمہ کے استعمال کا بیان۔ 46. بَابُ: الْكَرَاهِيَةِ فِي الثِّيَابِ الْمُصْبَغَةِ لِلْمُحْرِمِ 46. باب: محرم کے لیے رنگین کپڑے پہننے کی کراہت کا بیان۔ 47. بَابُ: تَخْمِيرِ الْمُحْرِمِ وَجْهَهُ وَرَأْسَهُ 47. باب: محرم کے سر اور چہرہ ڈھانپنے کا بیان۔ 48. بَابُ: إِفْرَادِ الْحَجِّ 48. باب: حج افراد کا بیان۔ 49. بَابُ: الْقِرَانِ 49. باب: حج قِران کا بیان۔ 50. بَابُ: التَّمَتُّعِ 50. باب: حج تمتع کا بیان۔ 51. بَابُ: تَرْكِ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الإِهْلاَلِ 51. باب: تلبیہ کہتے وقت حج یا عمرے کا نام نہ لینے کا بیان۔ 52. بَابُ: الْحَجِّ بِغَيْرِ نِيَّةٍ يَقْصِدُهُ الْمُحْرِمُ 52. باب: دوسرے کی نیت پر نیت کر کے محرم حج کا تلبیہ پکارے۔ 53. بَابُ: إِذَا أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ هَلْ يَجْعَلُ مَعَهَا حَجًّا 53. باب: جب عمرہ کا تلبیہ پکارے تو کیا اس کے ساتھ حج بھی کر سکتا ہے؟ 54. بَابُ: كَيْفَ التَّلْبِيَةُ 54. باب: تلبیہ کس طرح پکارا جائے؟ 55. بَابُ: رَفْعِ الصَّوْتِ بِالإِهْلاَلِ 55. باب: بلند آواز سے تلبیہ پکارنے کا بیان۔ 56. بَابُ: الْعَمَلِ فِي الإِهْلاَلِ 56. باب: تلبیہ کب پکاریں؟ 57. بَابُ: إِهْلاَلِ النُّفَسَاءِ 57. باب: نفاس والی عورت کے تلبیہ پکارنے کا بیان۔ 58. بَابُ: فِي الْمُهِلَّةِ بِالْعُمْرَةِ تَحِيضُ وَتَخَافُ فَوْتَ الْحَجِّ 58. باب: عمرہ کا تلبیہ پکارنے والی عورت کو حیض آ جائے اور اسے حج کے فوت ہو جانے کا ڈر ہو تو وہ کیا کرے؟ 59. بَابُ: الاِشْتِرَاطِ فِي الْحَجِّ 59. باب: حج میں شرط لگا نے کا بیان۔ 60. بَابُ: كَيْفَ يَقُولُ إِذَا اشْتَرَطَ 60. باب: جب شرط لگائے تو کس طرح کہے؟ 61. بَابُ: مَا يَفْعَلُ مَنْ حُبِسَ عَنِ الْحَجِّ، وَلَمْ يَكُنِ اشْتَرَطَ 61. باب: جو شخص حج سے روک دیا گیا ہو، اور اس نے شرط نہ لگائی ہو تو وہ کیا کرے؟ 62. بَابُ: إِشْعَارِ الْهَدْىِ 62. باب: ہدی کا اشعار کرنا۔ 63. بَابُ: أَىُّ الشِّقَّيْنِ يُشْعِرُ 63. باب: حاجی ہدی کے دونوں جانب میں سے کس جانب زخم لگا کر اشعار کرے۔ 64. بَابُ: سَلْتِ الدَّمِ عَنِ الْبُدْنِ 64. باب: قربانی کے اونٹوں سے اشعار کے بعد خون صاف کرنے کا بیان۔ 65. بَابُ: فَتْلِ الْقَلاَئِدِ 65. باب: اونٹوں کے گلے کا ہار بٹنے کا بیان۔ 66. بَابُ: مَا يُفْتَلُ مِنْهُ الْقَلاَئِدُ 66. باب: ہار (قلادۃ) کس چیز سے بٹا جائے؟ 67. بَابُ: تَقْلِيدِ الْهَدْىِ 67. باب: ہدی کو قلادۃ پہنانے کا بیان۔ 68. بَابُ: تَقْلِيدِ الإِبِلِ 68. باب: اونٹ کے گلے میں قلادہ (پٹہ) ڈالنے کا بیان۔ 69. بَابُ: تَقْلِيدِ الْغَنَمِ 69. باب: بکریوں کے گلوں میں ہار لٹکانے کا بیان۔ 70. بَابُ: تَقْلِيدِ الْهَدْىِ نَعْلَيْنِ 70. باب: ہدی کے گلے میں دو جوتیاں لٹکانے کا بیان۔ 71. بَابُ: هَلْ يُحْرِمُ إِذَا قَلَّدَ 71. باب: کیا جب جانور کے گلے میں ہار ڈالے تو احرام باندھے؟ 72. بَابُ: هَلْ يُوجِبُ تَقْلِيدُ الْهَدْىِ إِحْرَامًا 72. باب: کیا ہدی کے گلے میں ہار ڈالنے سے احرام واجب ہو جاتا ہے؟ 73. بَابُ: سَوْقِ الْهَدْىِ 73. باب: حاجی کا ہدی کو اپنے ساتھ لے جانے کا بیان۔ 74. بَابُ: رُكُوبِ الْبَدَنَةِ 74. باب: ہدی کے جانور پر سوار ہونے کا بیان۔ 75. بَابُ: رُكُوبِ الْبَدَنَةِ لِمَنْ جَهَدَهُ الْمَشْىُ 75. باب: چلتے چلتے تھک جانے والا شخص ہدی کے جانور پر سوار ہو سکتا ہے۔ 76. بَابُ: رُكُوبِ الْبَدَنَةِ بِالْمَعْرُوفِ 76. باب: معروف طریقے پر ہدی کے جانور پر سوار ہونے کا بیان۔ 77. بَابُ: إِبَاحَةِ فَسْخِ الْحَجِّ بِعُمْرَةٍ لِمَنْ لَمْ يَسُقِ الْهَدْىَ 77. باب: جو شخص ہدی ساتھ نہ لے جائے وہ حج عمرہ میں تبدیل کر کے احرام کھول سکتا ہے۔ 78. بَابُ: مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَكْلُهُ مِنَ الصَّيْدِ 78. باب: محرم کے لیے جائز شکار کا بیان۔ 79. بَابُ: مَا لاَ يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَكْلُهُ مِنَ الصَّيْدِ 79. باب: کس طرح کا شکار کھانا محرم کے لیے ناجائز ہے؟ 80. بَابُ: إِذَا ضَحِكَ الْمُحْرِمُ فَفَطِنَ الْحَلاَلُ لِلصَّيْدِ فَقَتَلَهُ أَيَأْكُلُهُ أَمْ لاَ 80. باب: جب محرم شکار کو دیکھ کر ہنسے اور غیر محرم تاڑ جائے اور شکار کر ڈالے تو کیا محرم اسے کھائے یا نہ کھائے؟ 81. بَابُ: إِذَا أَشَارَ الْمُحْرِمُ إِلَى الصَّيْدِ فَقَتَلَهُ الْحَلاَلُ 81. باب: محرم جب شکار کی طرف اشارہ کرے اور غیر محرم شکار کرے تو کیا حکم ہے؟ 82. بَابُ: مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ قَتْلُ الْكَلْبِ الْعَقُورِ 82. باب: محرم کس طرح کے جانور مار سکتا ہے، کٹ کھنے کتے کے قتل کا بیان۔ 83. بَابُ: قَتْلِ الْحَيَّةِ 83. باب: سانپ مارنے کا بیان۔ 84. بَابُ: قَتْلِ الْفَأْرَةِ 84. باب: چوہیا مارنے کا بیان۔ 85. بَابُ: قَتْلِ الْوَزَغِ 85. باب: چھپکلی مارنے کا بیان۔ 86. بَابُ: قَتْلِ الْعَقْرَبِ 86. باب: بچھو مارنے کا بیان۔ 87. بَابُ: قَتْلِ الْحِدَأَةِ 87. باب: چیل کو مارنے کا بیان۔ 88. بَابُ: قَتْلِ الْغُرَابِ 88. باب: کوا مارنے کا بیان۔ 89. بَابُ: مَا لاَ يَقْتُلُهُ الْمُحْرِمُ 89. باب: محرم کس جانور کو نہیں مار سکتا؟ 90. بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي النِّكَاحِ لِلْمُحْرِمِ 90. باب: محرم کے نکاح کی رخصت کا بیان۔ 91. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ ذَلِكَ 91. باب: حالت احرام میں نکاح کرنے اور کرانے کی ممانعت کا بیان۔ 92. بَابُ: الْحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ 92. باب: محرم کے پچھنا لگوانے کا بیان۔ 93. بَابُ: حِجَامَةِ الْمُحْرِمِ مِنْ عِلَّةٍ تَكُونُ بِهِ 93. باب: بیماری کے سبب محرم کے پچھنا لگوانے کا بیان۔ 94. بَابُ: حِجَامَةِ الْمُحْرِمِ عَلَى ظَهْرِ الْقَدَمِ 94. باب: محرم کے اوپری پاؤں پر پچھنا لگانے کا بیان۔ 95. بَابُ: حِجَامَةِ الْمُحْرِمِ وَسَطَ رَأْسِهِ 95. باب: محرم کے بیچ سر میں پچھنا لگوانے کا بیان۔ 96. بَابُ: فِي الْمُحْرِمِ يُؤْذِيهِ الْقَمْلُ فِي رَأْسِهِ 96. باب: سر میں جوں کی وجہ سے تکلیف میں محرم کے بال منڈوانے کا بیان۔ 97. بَابُ: غَسْلِ الْمُحْرِمِ بِالسِّدْرِ إِذَا مَاتَ 97. باب: محرم جب مر جائے تو اسے بیری کے پتے سے غسل دینے کا بیان۔ 98. بَابُ: فِي كَمْ يُكَفَّنُ الْمُحْرِمُ إِذَا مَاتَ 98. باب: محرم جب مر جائے تو کتنے کپڑوں میں کفنا دیا جائے۔ 99. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ أَنْ يُحَنَّطَ الْمُحْرِمُ إِذَا مَاتَ 99. باب: محرم مر جائے تو اسے خوشبو نہ لگائی جائے۔ 100. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ أَنْ يُخَمَّرَ وَجْهُ الْمُحْرِمِ وَرَأْسُهُ إِذَا مَاتَ 100. باب: محرم کے مر جانے پر اس کا منہ اور سر ڈھانپنے کی ممانعت کا بیان۔ 101. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ تَخْمِيرِ، رَأْسِ الْمُحْرِمِ إِذَا مَاتَ 101. باب: محرم کے مر جانے پر اس کے سر کو ڈھانپنا منع ہے۔ 102. بَابُ: فِيمَنْ أُحْصِرَ بِعَدُوٍّ 102. باب: جسے دشمن کے سبب حج سے روک دیا جائے۔ 103. بَابُ: دُخُولِ مَكَّةَ 103. باب: مکہ میں داخلے کا بیان۔ 104. بَابُ: دُخُولِ مَكَّةَ لَيْلاً 104. باب: مکہ میں رات میں داخل ہونے کا بیان۔ 105. بَابُ: مِنْ أَيْنَ يَدْخُلُ مَكَّةَ 105. باب: مکہ میں کدھر سے داخل ہوا جائے۔ 106. بَابُ: دُخُولِ مَكَّةَ بِاللِّوَاءِ 106. باب: جھنڈے کے ساتھ مکہ میں داخل ہونے کا بیان۔ 107. بَابُ: دُخُولِ مَكَّةَ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ 107. باب: مکہ میں بغیر احرام باندھے داخل ہونے کا بیان۔ 108. بَابُ: الْوَقْتِ الَّذِي وَافَى فِيهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَكَّةَ 108. باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے وقت کا بیان۔ 109. بَابُ: إِنْشَادِ الشِّعْرِ فِي الْحَرَمِ وَالْمَشْىِ بَيْنَ يَدَىِ الإِمَامِ 109. باب: حرم میں شعر پڑھنے اور امام کے آگے چلنے کا بیان۔ 110. بَابُ: حُرْمَةِ مَكَّةَ 110. باب: مکہ کے احترام و تقدس کا بیان۔ 111. بَابُ: تَحْرِيمِ الْقِتَالِ فِيهِ 111. باب: مکہ مکرمہ میں جنگ و جدال کی حرمت کا بیان۔ 112. بَابُ: حُرْمَةِ الْحَرَمِ 112. باب: حرم کی حرمت و تقدس کا بیان۔ 113. بَابُ: مَا يُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ مِنَ الدَّوَابِّ 113. باب: ان جانوروں کا ذکر جن کا قتل حرم میں جائز ہے۔ 114. بَابُ: قَتْلِ الْحَيَّةِ فِي الْحَرَمِ 114. باب: حرم میں سانپ مارنے کا بیان۔ 115. بَابُ: قَتْلِ الْوَزَغِ 115. باب: گرگٹ مارنے کا بیان۔ 116. بَابُ: قَتْلِ الْعَقْرَبِ 116. باب: بچھو مارنے کا بیان۔ 117. بَابُ: قَتْلِ الْفَأْرَةِ فِي الْحَرَمِ 117. باب: حرم میں چوہیا مارنے کا بیان۔ 118. بَابُ: قَتْلِ الْحِدَأَةِ فِي الْحَرَمِ 118. باب: حرم میں چیل مارنے کا بیان۔ 119. بَابُ: قَتْلِ الْغُرَابِ فِي الْحَرَمِ 119. باب: حرم میں کوا مارنے کا بیان۔ 120. بَابُ: النَّهْىِ أَنْ يُنَفَّرَ صَيْدُ الْحَرَمِ 120. باب: حرم کے شکار کو بدکانے کی ممانعت کا بیان۔ 121. بَابُ: اسْتِقْبَالِ الْحَجِّ 121. باب: حاجی کے استقبال کا بیان۔ 122. بَابُ: تَرْكِ رَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْبَيْتِ 122. باب: بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔ 123. بَابُ: الدُّعَاءِ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْبَيْتِ 123. باب: بیت اللہ (کعبہ) کو دیکھ کر دعا کرنے کا بیان۔ 124. بَابُ: فَضْلِ الصَّلاَةِ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ 124. باب: مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔ 125. بَابُ: بِنَاءِ الْكَعْبَةِ 125. باب: کعبہ کی تعمیر کا بیان۔ 126. بَابُ: دُخُولِ الْبَيْتِ 126. باب: کعبہ کے اندر داخل ہونے کا بیان۔ 127. بَابُ: مَوْضِعِ الصَّلاَةِ فِي الْبَيْتِ 127. باب: بیت اللہ (کعبہ) میں نماز پڑھنے کی جگہ کا بیان۔ 128. بَابُ: الْحِجْرِ 128. باب: حطیم کا بیان۔ 129. بَابُ: الصَّلاَةِ فِي الْحِجْرِ 129. باب: حطیم میں نماز پڑھنے کا بیان۔ 130. بَابُ: التَّكْبِيرِ فِي نَوَاحِي الْكَعْبَةِ 130. باب: کعبہ کے گوشوں میں تکبیر کہنے کا بیان۔ 131. بَابُ: الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ فِي الْبَيْتِ 131. باب: بیت اللہ (کعبہ مشرفہ) کے اندر ذکر اور دعا کرنے کا بیان۔ 132. بَابُ: وَضْعِ الصَّدْرِ وَالْوَجْهِ عَلَى مَا اسْتَقْبَلَ مِنْ دُبُرِ الْكَعْبَةِ 132. باب: کعبہ کے دروازہ والی دیوار کے مقابل دیوار پر سینہ اور چہرہ رکھنے کا بیان۔ 133. بَابُ: مَوْضِعُ الصَّلاةِ مِنْ الْكَعْبَةِ 133. باب: کعبہ میں نماز پڑھنے کی جگہ کا بیان؟ 134. بَابُ: ذِكْرِ الْفَضْلِ فِي الطَّوَافِ بِالْبَيْتِ 134. باب: خانہ کعبہ کے طواف کی فضیلت کا بیان۔ 135. بَابُ: الْكَلاَمِ فِي الطَّوَافِ 135. باب: طواف کے درمیان باتیں کرنے کا بیان۔ 136. بَابُ: إِبَاحَةِ الْكَلاَمِ فِي الطَّوَافِ 136. باب: دوران طواف بات چیت کے جواز کا بیان۔ 137. بَابُ: إِبَاحَةِ الطَّوَافِ فِي كُلِّ الأَوْقَاتِ 137. باب: طواف کے ہر وقت جائز ہونے کا بیان۔ 138. بَابُ: كَيْفَ طَوَافِ الْمَرِيضِ 138. باب: مریض کس طرح طواف کرے؟ 139. بَابُ: طَوَافِ الرِّجَالِ مَعَ النِّسَاءِ 139. باب: مردوں کا عورتوں کے ساتھ طواف کرنے کا بیان۔ 140. بَابُ: الطَّوَافِ بِالْبَيْتِ عَلَى الرَّاحِلَةِ 140. باب: سواری پر خانہ کعبہ کا طواف کرنے کا بیان۔ 141. بَابُ: طَوَافِ مَنْ أَفْرَدَ الْحَجَّ 141. باب: حج افراد کرنے والے کے طواف کا بیان۔ 142. بَابُ: طَوَافِ مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ 142. باب: عمرہ کا احرام باندھنے والے کا طواف۔ 143. بَابُ: كَيْفَ يَفْعَلُ مَنْ أَهَلَّ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ وَلَمْ يَسُقِ الْهَدْىَ 143. باب: حج و عمرہ کا احرام ایک ساتھ باندھنے والے کے پاس ہدی نہ ہو تو وہ کیسے کرے؟ 144. بَابُ: طَوَافِ الْقَارِنِ 144. باب: قارن کے طواف کا بیان۔ 145. بَابُ: ذِكْرِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ 145. باب: حجر اسود کا ذکر۔ 146. بَابُ: اسْتِلاَمِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ 146. باب: حجر اسود کے استلام کا بیان۔ 147. بَابُ: تَقْبِيلِ الْحَجَرِ 147. باب: حجر (اسود) کا بوسہ لینے کا بیان۔ 148. بَابُ: كَيْفَ يُقَبِّل 148. باب: حجر اسود کا بوسہ کس طرح لیا جائے؟ 149. بَابُ: كَيْفَ يَطُوفُ أَوَّلَ مَا يَقْدَمُ وَعَلَى أَىِّ شِقَّيْهِ يَأْخُذُ إِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ 149. باب: آنے والا طواف کہاں سے شروع کرے؟ اور حجر اسود کو بوسہ لے کر کدھر جائے؟ 150. بَابُ: كَمْ يَسْعَى 150. باب: طواف کعبہ میں کتنے پھیرے لگائے؟ 151. بَابُ: كَمْ يَمْشِي 151. باب: طواف کعبہ میں کتنے پھیروں میں عام چال چلے؟ 152. بَابُ: الْخَبَبِ فِي الثَّلاَثَةِ مِنَ السَّبْعِ 152. باب: طواف کعبہ میں سات پھیروں میں سے پہلے تین پھیروں میں دلکی چال چلنے کا بیان۔ 153. بَابُ: الرَّمَلِ فِي الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ 153. باب: حج اور عمرہ میں (طواف کعبہ میں) رمل کرنے کا بیان۔ 154. بَابُ: الرَّمَلِ مِنَ الْحَجَرِ إِلَى الْحَجَرِ 154. باب: طواف کعبہ میں حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل کرنے کا بیان۔ 155. بَابُ: الْعِلَّةِ الَّتِي مِنْ أَجْلِهَا سَعَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْبَيْتِ 155. باب: خانہ کعبہ کے طواف کے وقت نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے رمل کرنے کی علت کا بیان۔ 156. بَابُ: اسْتِلاَمِ الرُّكْنَيْنِ فِي كُلِّ طَوَافٍ 156. باب: رکن یمانی اور حجر اسود کو طواف کے ہر پھیرے میں چھونے کا بیان۔ 157. بَابُ: مَسْحِ الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ 157. باب: طواف میں رکن یمانی اور حجر اسود پر ہاتھ پھیرنے کا بیان۔ 158. بَابُ: تَرْكِ اسْتِلاَمِ الرُّكْنَيْنِ الآخَرَيْنِ 158. باب: طواف میں دوسرے دونوں رکنوں کے نہ چھونے کا بیان۔ 159. بَابُ: اسْتِلاَمِ الرُّكْنِ بِالْمِحْجَنِ 159. باب: خم دار ڈنڈے سے حجر اسود کو چھونے کا بیان۔ 160. بَابُ: الإِشَارَةِ إِلَى الرُّكْنِ 160. باب: حجر اسود کی طرف اشارہ کرنے کا بیان۔ 161. بَابُ: قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ {خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ} 161. باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد: ”مسجد میں ہر حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو“۔ 162. بَابُ: أَيْنَ يُصَلِّي رَكْعَتَىِ الطَّوَافِ 162. باب: طواف کی دونوں رکعتیں کہاں پڑھے؟ 163. بَابُ: الْقَوْلِ بَعْدَ رَكْعَتَىِ الطَّوَافِ 163. باب: طواف کی دو رکعت پڑھنے کے بعد کیا کہے؟ 164. بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي رَكْعَتَىِ الطَّوَافِ 164. باب: طواف کی دونوں رکعت میں قرأت کا بیان۔ 165. بَابُ: الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ 165. باب: زمزم کا پانی پینے کا بیان۔ 166. بَابُ: الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ قَائِمًا 166. باب: زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کا بیان۔ 167. بَابُ: ذِكْرِ خُرُوجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلَى الصَّفَا مِنَ الْبَابِ الَّذِي يَخْرُجُ مِنْهُ 167. باب: حرم سے نکلنے والے دروازے سے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا نکل کر صفا کی طرف جانے کا بیان۔ 168. بَابُ: ذِكْرِ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ 168. باب: صفا و مروہ کا بیان۔ 169. بَابُ: مَوْضِعِ الْقِيَامِ عَلَى الصَّفَا 169. باب: صفا پہاڑی پر کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔ 170. بَابُ: التَّكْبِيرِ عَلَى الصَّفَا 170. باب: صفا پر تکبیر کہنے کا بیان۔ 171. بَابُ: التَّهْلِيلِ عَلَى الصَّفَا 171. باب: صفا پر «لا الٰہ الا اللہ» کہنے کا بیان۔ 172. بَابُ: الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ عَلَى الصَّفَا 172. باب: صفا پر اللہ کا ذکر اور دعا کرنے کا بیان۔ 173. بَابُ: الطَّوَافِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى الرَّاحِلَةِ 173. باب: صفا و مروہ کے درمیان سواری پر سعی کرنے کا بیان۔ 174. بَابُ: الْمَشْىِ بَيْنَهُمَا 174. باب: صفا و مروہ کے درمیان عام چال چلنے کا بیان۔ 175. بَابُ: الرَّمَلِ بَيْنَهُمَا 175. باب: صفا و مروہ کے درمیان رمل کرنے کا بیان۔ 176. بَابُ: السَّعْىِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ 176. باب: صفا و مروہ کے درمیان سعی کا بیان۔ 177. بَابُ: السَّعْىِ فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ 177. باب: صفا مروہ میں وادی کے نشیبی حصہ کو دوڑ کر طے کرنے کا بیان۔ 178. بَابُ: مَوْضِعِ الْمَشْىِ 178. باب: صفا و مروہ میں عام چال سے چلنے کی جگہ کا بیان۔ 179. بَابُ: مَوْضِعِ الرَّمَلِ 179. باب: صفا و مروہ میں رمل کرنے کی جگہ کا بیان۔ 180. بَابُ: مَوْضِعِ الْقِيَامِ عَلَى الْمَرْوَةِ 180. باب: مروہ پر کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔ 181. بَابُ: التَّكْبِيرِ عَلَيْهَا 181. باب: مروہ پر اللہ کی بڑائی بیان کرنے کا بیان۔ 182. بَابُ: كَمْ طَوَافُ الْقَارِنِ وَالْمُتَمَتِّعِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَة 182. باب: قارن اور متمتع صفا و مروہ کی سعی کتنی بار کرے؟ 183. بَابُ: أَيْنَ يُقَصِّرُ الْمُعْتَمِر 183. باب: عمرہ کرنے والا بال کہاں کتروائے؟ 184. بَابُ: كَيْفَ يُقَصِّر 184. باب: بال کس طرح کترے؟ 185. بَابُ: مَا يَفْعَلُ مَنْ أَهَلَّ بِالْحَجِّ وَأَهْدَى 185. باب: حج کا احرام باندھنے والے کے پاس ہدی ہو تو وہ کیا کرے؟ 186. بَابُ: مَا يَفْعَلُ مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَأَهْدَى 186. باب: عمرہ کا احرام باندھنے والے کے پاس ہدی ہو تو وہ کیا کرے؟ 187. بَابُ: الْخُطْبَةِ قَبْلَ يَوْمِ التَّرْوِيَةِ 187. باب: یوم الترویۃ (آٹھ ذوالحجہ) سے پہلے خطبہ کا بیان۔ 188. بَابُ: الْمُتَمَتِّعِ مَتَى يُهِلُّ بِالْحَجّ 188. باب: تمتع کرنے والا حج کا احرام کب باندھے؟ 189. بَابُ: مَا ذُكِرَ فِي مِنًى 189. باب: منیٰ کا بیان۔ 190. بَابُ: أَيْنَ يُصَلِّي الإِمَامُ الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ 190. باب: یوم الترویہ کو امام ظہر کہاں پڑھے؟ 191. بَابُ: الْغُدُوِّ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ 191. باب: منیٰ سے عرفہ کی جانب روانگی کا بیان۔ 192. بَابُ: التَّكْبِيرِ فِي الْمَسِيرِ إِلَى عَرَفَةَ 192. باب: عرفہ جاتے ہوئے تکبیر کہنے کا بیان۔ 193. بَابُ: التَّلْبِيَةِ فِيهِ 193. باب: عرفات جاتے ہوئے تلبیہ پکارنے کا بیان۔ 194. بَابُ: مَا ذُكِرَ فِي يَوْمِ عَرَفَةَ 194. باب: یوم عرفہ کی فضیلت کا بیان۔ 195. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ صَوْمِ، يَوْمِ عَرَفَةَ 195. باب: عرفہ کے دن (حاجی کے لیے) روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان۔ 196. بَابُ: الرَّوَاحِ يَوْمَ عَرَفَةَ 196. باب: عرفہ کے دن (جلد ہی عرفات کے لیے) روانہ ہونے کا بیان۔ 197. بَابُ: التَّلْبِيَةِ بِعَرَفَةَ 197. باب: عرفہ میں تلبیہ پکارنے کا بیان۔ 198. بَابُ: الْخُطْبَةِ بِعَرَفَةَ قَبْلَ الصَّلاَةِ 198. باب: عرفات میں نماز سے پہلے خطبہ دینے کا بیان۔ 199. بَابُ: الْخُطْبَةِ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَى النَّاقَةِ 199. باب: عرفہ کے دن اونٹنی پر سوار ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔ 200. بَابُ: قَصْرِ الْخُطْبَةِ بِعَرَفَةَ 200. باب: عرفہ کے دن خطبہ میں اختصار کرنے کا بیان۔ 201. بَابُ: الْجَمْعِ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ 201. باب: عرفات میں ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنے کا بیان۔ 202. بَابُ: رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الدُّعَاءِ بِعَرَفَةَ 202. باب: عرفات میں دعا میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان۔ 203. بَابُ: فَرْضِ الْوُقُوفِ بِعَرَفَةَ 203. باب: عرفہ میں ٹھہرنے کی فرضیت کا بیان۔ 204. بَابُ: الأَمْرِ بِالسَّكِينَةِ فِي الإِفَاضَةِ مِنْ عَرَفَةَ 204. باب: عرفات سے لوٹتے وقت اطمینان و سکون سے چلنے کے حکم کا بیان۔ 205. بَابُ: كَيْفَ السَّيْرُ مِنْ عَرَفَة 205. باب: عرفہ سے کیسے چلے؟ 206. بَابُ: النُّزُولِ بَعْدَ الدَّفْعِ مِنْ عَرَفَةَ 206. باب: عرفات سے چلنے کے بعد گھاٹی میں اترنے کا بیان۔ 207. بَابُ: الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِالْمُزْدَلِفَةِ 207. باب: مزدلفہ میں دو نمازیں ایک ساتھ پڑھنے کا بیان۔ 208. بَابُ: تَقْدِيمِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ إِلَى مَنَازِلِهِمْ بِمُزْدَلِفَةَ 208. باب: عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے منیٰ میں ان کے ٹھکانوں پر پہلے بھیج دینے کا بیان۔ 209. بَابُ: الرُّخْصَةِ لِلنِّسَاءِ فِي الإِفَاضَةِ مِنْ جَمْعٍ قَبْلَ الصُّبْحِ 209. باب: عورتوں کے لیے مزدلفہ سے صبح ہونے سے پہلے واپسی کی رخصت کا بیان۔ 210. بَابُ: الْوَقْتِ الَّذِي يُصَلَّى فِيهِ الصُّبْحُ بِالْمُزْدَلِفَةِ 210. باب: مزدلفہ میں فجر پڑھنے کے وقت کا بیان۔ 211. بَابُ: فِيمَنْ لَمْ يُدْرِكْ صَلاَةَ الصُّبْحِ مَعَ الإِمَامِ بِالْمُزْدَلِفَةِ 211. باب: مزدلفہ میں فجر امام کے ساتھ نہ پڑھ سکنے والے کے حکم کا بیان۔ 212. بَابُ: التَّلْبِيَةِ بِالْمُزْدَلِفَةِ 212. باب: مزدلفہ میں لبیک کہنے کا بیان۔ 213. بَابُ: وَقْتِ الإِفَاضَةِ مِنْ جَمْعٍ 213. باب: مزدلفہ سے لوٹنے کے وقت کا بیان۔ 214. بَابُ: الرُّخْصَةِ لِلضَّعَفَةِ أَنْ يُصَلُّوا يَوْمَ النَّحْرِ الصُّبْحَ بِمِنًى 214. باب: کمزور اور ضعیف لوگوں کو قربانی کے دن نماز فجر منیٰ میں پڑھنے کی رخصت کا بیان۔ 215. بَابُ: الإِيضَاعِ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ 215. باب: وادی محسر میں اونٹ کو تیز بھگانے کا بیان۔ 216. بَابُ: التَّلْبِيَةِ فِي السَّيْرِ 216. باب: چلتے وقت لبیک کہنے کا بیان۔ 217. بَابُ: الْتِقَاطِ الْحَصَى 217. باب: کنکریاں چننے کا بیان۔ 218. بَابُ: مِنْ أَيْنَ يُلْتَقَطُ الْحَصَى 218. باب: کنکریاں کہاں سے چنی جائیں؟ 219. بَابُ: قَدْرِ حَصَى الرَّمْىِ 219. باب: کتنی بڑی کنکریاں مارے؟ 220. بَابُ: الرُّكُوبِ إِلَى الْجِمَارِ وَاسْتِظْلاَلِ الْمُحْرِمِ 220. باب: سوار ہو کر کنکریاں مارنے اور محرم کے سایہ کرنے کا بیان۔ 221. بَابُ: وَقْتِ رَمْىِ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ 221. باب: یوم النحر (قربانی کے دن) جمرہ عقبہ کی رمی کے وقت کا بیان۔ 222. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ رَمْىِ، جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ 222. باب: سورج نکلے سے پہلے جمرہ عقبہ کی رمی ممنوع ہے۔ 223. بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ لِلنِّسَاءِ 223. باب: عورتوں کو سورج نکلنے سے پہلے کنکریاں مارنے کی رخصت ہے۔ 224. بَابُ: الرَّمْىِ بَعْدَ الْمَسَاءِ 224. باب: شام ہو جانے کے بعد رمی کرنے کا بیان۔ 225. بَابُ: رَمْىِ الرُّعَاةِ 225. باب: چرواہوں کی رمی کا بیان۔ 226. بَابُ: الْمَكَانِ الَّذِي تُرْمَى مِنْهُ جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ 226. باب: جمرہ عقبہ کی رمی کہاں سے کی جائے؟ 227. بَابُ: عَدَدِ الْحَصَى الَّتِي يُرْمَى بِهَا الْجِمَارُ 227. باب: جمرہ عقبہ کی رمی کے لیے کنکریوں کی تعداد کا بیان۔ 228. بَابُ: التَّكْبِيرِ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ 228. باب: ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہنے کا بیان۔ 229. بَابُ: قَطْعِ الْمُحْرِمِ التَّلْبِيَةَ إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ 229. باب: محرم جب جمرہ عقبہ کی رمی کر چکے تو تلبیہ پکارنا بند کر دے۔ 230. بَابُ: الدُّعَاءِ بَعْدَ رَمْىِ الْجِمَارِ 230. باب: جمرات کی رمی کے بعد کی دعا کا بیان۔ 231. بَابُ: مَا يَحِلُّ لِلْمُحْرِمِ بَعْدَ رَمْىِ الْجِمَارِ 231. باب: جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد محرم کے لیے کیا کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟ |
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج کتاب: حج کے احکام و مناسک The Book of Hajj 145. بَابُ: ذِكْرِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ باب: حجر اسود کا ذکر۔ Chapter: The Black Stone
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حجر اسود جنت کا پتھر ہے“۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الحج 49 (877)، مسند احمد 1/307، 329، 373 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.