الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
من كتاب الصللاة نماز کے مسائل |
سنن دارمي
من كتاب الصللاة نماز کے مسائل 20. باب التَّغْلِيسِ في الْفَجْرِ: فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھنے کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز پڑھتی تھیں، پھر وہ اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی واپس لوٹتی تھیں، اس وقت سے پہلے کہ وہ پہچان لی جائیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1252]»
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 372]، [مسلم 645]، [مسند أبى يعلی 4415]، [ابن حبان 1498]، [الحميدي 174 وغيرهم] وضاحت:
(تشریح حدیث 1249) یعنی اتنے سویرے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھتے تھے کہ واپسی میں بھی اندھیرے کی وجہ سے عورتیں پہچانی نہیں جاتی تھیں۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.